پاکستان قانون توہین رسالت: پاکستانی قانون کی ایک شق

تعزیرات پاکستان میں ایک آئینی شق 295 اور 298 کو قانون توہین رسالت کہا جاتا ہے۔جن میں سے ایک شق 295 (سی) کے تحت سنگین گستاخی کی سزا موت مقرر کی گئی ہے۔295a کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے کو جذباتی اذیت پہنچانے کی سزا کا تعین کرتے ہیں جو دس سال تک ہو سکتی ہے۔ اسی طرح 295b قرآن کریم کی بے حرمتی اور 295c رسول اللہ (ص) کی گستاخی کی سزا مقرر کرتی ہے۔اس کے تحت پیغمبر اسلام کے خلاف تضحیک آمیز جملے استعمال کرنا، خواہ الفاظ میں، خواہ بول کر، خواہ تحریری، خواہ ظاہری شباہت/پیشکش،یا ان کے بارے میں غیر ایماندارنہ براہ راست یا بالواسطہ سٹیٹمنٹ دینا جس سے ان کے بارے میں بُرا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو یا ان کو نقصان دینے والا تاثر ہو یا ان کے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات و تضحیک پیدا کرنا، ان سب کی سزا عمر قید یا موت اور ساتھ میں جرمانہ بھی ہوگا۔

حامیوں اور معترضین کے دلائل

طوالت کے پیش نظر دلائل کو دو الگ مضامین میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی حوالہ جات

Tags:

آئینسزائے موتمحمدویکیپیڈیا:حوالہ درکار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو زبان کے مختلف نامبندر عبد العزیز بلیلہخلیل الرحمن سجاد نعمانیعمران خاننکاح متعہجمع (قواعد)حمید بن قیس الاعرجقرآنی معلوماتکراچیعبد الستار ایدھیارکان نماز - واجبات اور سنتیںبسم اللہ الرحمٰن الرحیمپاکستانغزوہ احدسائنسحلقہ ارباب ذوقختم نبوتسود (ربا)جناح کے چودہ نکاتجلال الدین رومیبیعت عقبہ اولیاڈولف ہٹلرقیامت کی علاماتقیاسعصمت چغتائیحکومت پاکستانتاریخ پاکستاننفسیاتقلعہ لاہوراسم صفتعمران خان کے اہل و عیالمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستمجتہدبیعت عقبہ ثانیہمقدمہ شعروشاعریسلطان باہومذہبپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ولی دکنیعلی ابن ابی طالبآمنہ بنت وہبسورہ یٰسمہدیسکندر اعظمابو الحسن علی حسنی ندویصحرائے تھرتعلیمشہاب نامہضرب المثلبیعت الرضواناجزائے جملہقافیہآریہ سماجتعویذدرس نظامی6 مئیاشتراکیتگنتیفقہ جعفریحفیظ جالندھریجنگ پلاسیرقیہ بنت محمدانا لله و انا الیه راجعونابو عبیدہ بن جراحسورہ الاحزابجملہ کی اقسامانشائیہخلافت امویہ کے زوال کے اسباببلاغتسکھ متعبد الحلیم شررمفروضہعمر بن خطابعقیقبحرینعدتگھوڑاتہذیب الاخلاق🡆 More