فریڈرک سوڈی (2 ستمبر 1877- 22 ستمبر 1956) ایک انگریز ریڈیوکیمیاءدان تھا۔ انھیں نیوکلیائی ری ایکشن میں آئسو ٹوپ پرکام کیا۔ انھیں 1921 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
فریڈرک سوڈی | |
---|---|
(انگریزی میں: Frederick Soddy) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 ستمبر 1877ء ایسٹبورن |
وفات | 22 ستمبر 1956ء (79 سال) برائٹن |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | ایبرسٹویتھ یونیورسٹی میرٹن کالج، اوکسفرڈ |
ڈاکٹری مشیر | لارڈ رودر فورڈ |
استاذ | ایرنسٹ ردرفورڈ[حوالہ درکار] |
ڈاکٹری طلبہ | Satoyasu Iimori |
پیشہ | ماہرِ دوا سازی ، طبیعیات دان ، پروفیسر ، کیمیادان ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | میک گل یونیورسٹی ، جامعہ اوکسفرڈ ، ایبرڈین یونیورسٹی |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1921) رائل سوسائٹی فیلو | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1922) نوبل انعام برائے کیمیا (1919) نوبل انعام برائے کیمیا (1918) نوبل انعام برائے کیمیا (1908) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article فریڈرک سوڈی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.