کلاسیکی عہد میں فریجیا (لاطینی: Phrygia) (تلفظ: /ˈfrɪdʒiə/; قدیم یونانی: Φρυγία, Phrygía ; ترکی زبان: Frigya) (مملکت موسکا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) دریائے سقاریہ پر مرکز اناطولیہ کے مغربی وسطی حصے میں ایک مملکت تھی، جو اب ایشیائی ترکی ہے۔ اس کی فتح کے بعد یہ اس وقت کی عظیم سلطنتوں کا خطہ بن گیا۔
فریجیا Phrygia | |
---|---|
اناطولیہ کی قدیم مملکت | |
مقام | وسطی اناطولیہ |
زبان | فریجی |
وجود ریاست | ایشیا کوچک میں غالب ریاست 1200–700 ق م |
پایہ تخت | گوردیون |
ہخامنشی سلطنت | Hellespontine Phrygia، فریجیا عظمی |
رومی صوبہ | گلتیہ (رومی صوبہ)، ایشیا |
|
|
This article uses material from the Wikipedia اردو article فریجیا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.