شیلڈن لی گلاشو ( (1932-12-05) دسمبر 5, 1932 (عمر 91 برس)ء ) پاکستان سے تعلق رکھنے والے طبیعیات دان ہیں جن کو 1979ء میں طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔ انھیں یہ انعام ہم وطن سائنس دان سٹیون وینبرگ اور پاکستانی سائنس دان عبد السلام کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) کو منصوب کرنے پر دیا گیا۔
شیلڈن لی گلاشو | |
---|---|
(انگریزی میں: Sheldon Lee Glashow) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 دسمبر 1932ء (92 سال) نیویارک شہر |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | بوسٹن یونیورسٹی ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ کیلیفورنیا، برکلی |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی کورنیل یونیورسٹی جامعہ بوسٹن |
ڈاکٹری مشیر | جولیان سکونگر |
استاذ | جولیان سکونگر |
پیشہ | طبیعیات دان ، سائنس دان ، نظریاتی طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات ، برقی نحیف تفاعل ، ذراتی طبیعیات |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، جامعہ بوسٹن ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
کارہائے نمایاں | سٹرنگ تھیوری |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1979) جے رابرٹ اوپن ہیمر یادگاری انعام (1977) | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article شیلڈن لی گلاشو, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.