سعدیہ امام

سعدیہ امام پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستانی ٹیلی ویژن کی میزبان، اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ سعدیہ اشتہارات ، ڈراموں اور میوزک ویڈیوز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ وہ اداکارہ اور کامیڈین عالیہ امام کی بہن ہیں۔

سعدیہ امام
سعدیہ امام
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1979ء (عمر 44–45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعدیہ امام پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سعدیہ امام
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

سعدیہ نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں "جب جب دل ملے"، "کالونی نمبر 52"، "تپش"، "انوکھا بندھن"، "آنگن بھر چاندنی"، "کونج" اور "آسمان " شامل ہیں۔ وہ پاکستانی میڈیا میں مشہور و مقبول اداکاروں میں شامل ہیں۔ اداکاری کے ساتھ اوہ مشہور فیشن ہاؤسز کے لیے ماڈلنگ بھی کرتی ہیں۔ ریمپ کی مشہور ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ سعدیہ ایک بہت اچھی اداکارہ بھی ہیں ۔ سعدیہ نے مہمان اداکار کے طور پر کچھ مزاحیہ کردار بھی ادا کیے ہیں۔ انھوں نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراما سیریل "میں اور تم" میں مزاحیہ کردار ادا کیا۔ اس کے بعد وہ جرمنی چلی گئی۔ جرمنی سے واپسی کے بعد انھوں نے "جیو ٹی وی" اور "ہم ٹی وی" کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔ فی الحال سعدیہ سماء ٹی وی کے ایک شو "سماء کے مہمان" کی میزبان بھی ہیں ، اس شو میں سعدیہ پاکستان کی مشہور شخصیات اور مشہور چہروں کا انٹرویو کرتی ہیں۔

ٹیلی ویژن میزبان

ایوارڈز اور نامزدگی

  • نامزدگی: لکس اسٹائل ایوارڈز 2007 میں اے آر وائی کے ڈراما دوہری کے کردار کے لیے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزدگی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

 

مزید پڑھنے

بیرونی روابط

Tags:

سعدیہ امام کیریئرسعدیہ امام ٹیلی ویژن میزبانسعدیہ امام ایوارڈز اور نامزدگیسعدیہ امام مزید دیکھیےسعدیہ امام حوالہ جاتسعدیہ امام مزید پڑھنےسعدیہ امام بیرونی روابطسعدیہ اماماداکارراولپنڈیماڈل (فرد)پاکستانی قومپنجاب، پاکستانڈراما

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خراسانیحیی بن زکریاخلافت امویہتوبۃ النصوحرومانوی تحریکسورہ النورشوالعبد القادر جیلانیفتح سندھخلافت عباسیہاصناف ادبغزوہ موتہاسم ضمیرفرائضی تحریکمحمد بن اسماعیل بخاریحیا (اسلام)عشقوحدت الوجودغزوہ بنی نضیرگرو نانکاصطلاحات حدیثاسلامی قانون وراثتفرعوناسلامی تقویمیہودسید احمد خانایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)حدیث جبریلکھوکھرمیراجییوسفزئیوزیراعظم پاکستانكتب اربعہمجموعہ تعزیرات پاکستاناورخان اولصلح حدیبیہفارابیسورہ الاسراقطب الدین ایبکسورہ المجادلہفقہ حنفی کی کتابیںاحمدیہسفر نامہاقوام متحدہمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہسمتاحمد قدوریتاتاریمرزا فرحت اللہ بیگمعراجیروشلملسانیاتمحمود حسن دیوبندیجنگ صفینداستانبیعت الرضوانحدیث ثقلینہند بنت عتبہبابر اعظمقیامت کی علاماتابو الحسن علی حسنی ندویجلال الدین محمد اکبرقافیہنظم و ضبطمیر امنجبل احدوحید الدین خاںعثمان غازی (سیریل)متواتر (اصطلاح حدیث)چینمشکوۃ المصابیحامیر تیموراسم علمفحش فلممولابخش چانڈیومردانہ کمزوریوالدین کے حقوقعبد الرحمن السمیط🡆 More