سشمیتا سین

سشمیتا سین بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں ۔ وہ 19 نومبر 1975 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے اٹھارہ سال کی عمر میں مس یونیورس کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خاتون ہیں ۔ وہ ایک تنہا ماں ہیں جنھوں نے 2000 میں پہلی بیٹی اور 2010 میں دوسری بیٹی گود لی۔ انھوں نے ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ تامل اور بنگالی فلموں میں بھی کام کیا۔بہترین اداکاری کی وجہ سے مختلف ایوارڈز حاصل کیے انھیں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔مس یونیورس کا اعزاز جیتنے کے بعد انھیں مختلف فلموں میں اداکاری کی پیشکش ہوئی اور انھوں نے  اداکاری کا آغاز فلم دستک سے کیا جو 1996 میں ریلیز ہوئی.

ان کی پہلی کامیاب کمرشل تامل فلم "رت جگا" ہے جو 1997 میں ریلیز ہوئی اس کے بعد انھوں نے متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں صرف تم,  قسم, آنکھیں اور میں ہوں ناں شامل ہیں جنھوں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔ انھوں نے فلموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اسٹیج پر بھی اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرے اور مختلف معاشرتی مسائل کو اجاگر کیا اور انھیں اپنے سماجی کاموں کی وجہ سے 2013 میں مدر ٹریسا ایوارڈ بھی جیتا۔

سشمیتا سین
(بنگالی میں: সুস্মিতা সেন)،(پنجابی میں: Sushmita Sen ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سشمیتا سین
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 نومبر 1975ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سشمیتا سین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن ،  فلم اداکارہ ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سشمیتا سین
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

سشمیتا سین 19 نومبر 1975 کو ایک بنگالی بادیا فیملی خاندان ، حیدرآباد میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد سابقہ بہارتی فضایہ میں ونگ کمانڈر کے عہدے پر فائز رہے ہیں اور ان کی ماں سبحانہ سین ماہر زیورات ڈیزائنر ہیں۔جن کا دبئی میں اسٹور ہے۔

مس انڈیا

سشمیتا نے "فیمینا مس انڈیا" کے مقابلے میں حصہ لیا اور فیمینا "مس انڈیا یونیورس" کا اعزاز اپنے نام کیا۔جس کے بعد وہ مس یونیورس 1994 کے عالمی مقابلے کے لیے اہل ہوگئیں۔

مس یونیورس

1994 میں سشمیتا سنگ نے عالمی مس یونیورس کے مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے حصہ لیا اور اس مقابلے کا اعزاز اپنے نام کیا وہ پہلی بھارتی خاتون تھیں جن کے نام یہ اعزاز ہوا ۔ مس یونیورسٹی اعزاز کو جیتنے کے 23 سال بعد 30 جنوری 2017 کو انھوں نے مس یونیورس 2016 میں بطور جج فرائض سر انجام دیے یہ مقابلہ مال آف ایشیا ارینہ ، میٹرو منیلا فلپائن میں منعقد ہوا۔

فلمیں

  • دستک 1996
  • زور 1997
  • صرف تم 1999
  • ہندوستان کی قسم 1999
  • بیوی نمبر 1 1999
  • آغاز 2000
  • فضا 2000
  • کیوں کہ میں جھوٹ نہیں بولتا 2001
  • نائیک 2001
  • بس اتنا خواب ہے 2001
  • آنکھیں 2002
  • تم کو نہ بھول پائیں گے 2002
  • فی الحال 2002
  • سمے 2003
  • پرآن جائے پرشان نہ جائے 2003
  • واستو شاستر 2003
  • پیسہ وصول 2004
  • میں نے پیار کیوں کیا 2005
  • میں ایسا ہی ہوں 2005
  • بے وفا 2005
  • رام گوپال ورما 2007
  • کرمااور ہولی 2009
  • ڈو ناٹ ڈسٹرب 2009
  • دلہا مل گیا 2010
  • نرباک 2015

حوالہ جات

Tags:

سشمیتا سین ابتدائی زندگیسشمیتا سین مس انڈیاسشمیتا سین مس یونیورسسشمیتا سین فلمیںسشمیتا سین حوالہ جاتسشمیتا سینمدر ٹریسا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ملائیشیامحمد الیاس قادرییونسقرۃ العين حيدرعبد الحلیم شررعربی زبانتہجدواجبجین متمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالفورٹ ولیم کالجخاکہ نگاریمرزا غالبمقدمہ شعروشاعریغلام عباس (افسانہ نگار)عبد اللہ بن عمرمرفوع (اصطلاح حدیث)اسلام آبادمیا مالکوواKمعتزلہمیا خلیفہشہاب نامہدریائے فراتارسطوبلوچستانانتظار حسینفینکس میریاعرابشاہ ولی اللہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتموہن جو دڑوسیرت النبی (کتاب)تصوفروزہخلافت علی ابن ابی طالبسعود الشریمماریہ قبطیہحقوقدجالمحمد بن ادریس شافعیاسکندر مرزاعلی ہجویرییسوع مسیحمرزا فرحت اللہ بیگفحش فلماسرائیلمراۃ العروسدبستان لکھنؤحدیث جبریلنماز اشراقحمدمعاشرہنوروزتعلیموادیٔ سندھ کی تہذیبپاکستان میں سیاحتسکھ متمالک بن انستقسیم بنگالاسلام بلحاظ ملکمجموعہ تعزیرات پاکستانمیر انیسبرصغیرمیں مسلم فتحیہودسنتریاست بہاولپورامیر تیمورلوط (اسلام)طارق جمیللورٹیل آرکائیوزجنگ عظیم دومانشائیہمغلیہ سلطنتبلاغتجوڈی فوسٹر🡆 More