سر والٹر ریلے

سر والٹر ریلے انگریزی زبان کا مشہور مصنف اور سیاح۔ 1580ء میں ائرلینڈ کی فوج میں بھرتی ہو کر جلد ہی کپتان بن گیا۔ ارل آف ڈسمنڈ کی بغاوت کو فرو کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اگلے برس ملکہ الزبتھ نے اپنے درباریوں میں شامل کر لیا۔ 1584ء میں سر کا خطاب پایا۔ سیاحت اور مہم جوئی کا بہت شوق تھا۔ 1585ء میں امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں فلوریڈا کے ساحل تک جا پہنچا اور اس پورے علاقے کا نام کنواری ملکہ الزبتھ کے اعزاز میں ورجینا رکھا۔ 1588ء میں ہسپانوی بیٹرے کو کیڈز میں شکست دینے میں حصہ لیا۔ کچھ عرصے بعد ملک کے خلاف ایک سازش میں خود قید ہوا۔ لندن کے مینار میں ایام اسیری میں اس نے اپنی مشہور کتاب تاریخ عالم لکھی۔ آخر 1616ء میں اسے اس وعدے پر رہا کر دیا گیا کہ وہ جنوبی امریکا میں سونے کی تلاش کرے گا۔ ناکام ہو کر واپس آیا تو پھانسی دے دی گئی۔

سر والٹر ریلے
(انگریزی میں: Sir Walter Raleigh ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سر والٹر ریلے
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1554ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 اکتوبر 1618ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ مارگریٹ، ویسٹ منسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندی ٹاور آف لندن (–1616)  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جرزی
انگلستان
جمہوریہ آئرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سر والٹر ریلے مملکت انگلستان
سر والٹر ریلے مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اوریل کالج، اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مہم جو ،  شاعر ،  مصنف ،  شہہ سوار ،  سیاست دان ،  جاسوس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
اعزازات
سر والٹر ریلے نائٹ بیچلر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
سر والٹر ریلے
 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

1580ء1584ء1585ء1588ء1616ءامریکاانگریزی زبانشمالی کیرولائنافلوریڈالندنملکہ الزبتھہسپانوی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الانعامسرائیکی زبانفتح مکہفعل لازم اور فعل متعدیمہدیلغوی معنیدریائے نیلجاوید حیدر زیدیپنجاب کے اضلاع (پاکستان)التوبہجنگ یمامہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتجامعہ العلوم الاسلامیہمحمد بن عبد اللہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاہندو متاسمبہادر شاہ ظفرقرآن اور جدید سائنسعزیرعدتایسٹرابن ملجمجلال الدین رومیعشرمرکب یا کلاممحمد بن اسماعیل بخاریاحساس پروگراممسجد قباءاذانارکان نماز - واجبات اور سنتیںفضل الرحمٰن (سیاست دان)مدینہ منورہیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستجادوگرسید احمد خاناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیجدہوالدین کے حقوقبچوں کی نشوونماجذامانڈونیشیاعمرانیاتفسانۂ عجائبیوگوسلاویہ کی تحلیلاسلامی معاشیاتفہرست ممالک بلحاظ آبادیمخطوطہ وائنیچسہاگہخیبر پختونخواعبد اللہ بن شوذبیہودمثنوی سحرالبیاناسلام اور یہودیتافسانہسرعت انزالپطرس کے مضامینسیدصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیباردو ادب کا دکنی دورسب رسقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈازمیناحمد شاہ ابدالیبھیڑیافلسطینآدم (اسلام)ارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)ابو عیسیٰ محمد ترمذیلفظ کی اقساماردو زبان کے مختلف ناموضواسلام میں خواتینذو القرنینمرزا غالبمحمود غزنویاسلامی تقویمقومی اسمبلی پاکستاناکبر الہ آبادی🡆 More