• …کہ حسین ابن علی اپنے رفقا کے ساتھ میدان کربلا میں 2 محرم الحرام کو پہنچے؟ • …کہ حضرت ابو ہریرہ سے 5374 احادیث مروی ہیں؟ • …کہ واقعہ کربلا کا سب سے بڑا مجرم ابن زیاد تھا؟ • …کہ انسان کے ذریعہ تعمیر شدہ عمارتوں میں سب سے بلند اور لمبی عمارت ہونے کا اعزاز برج خلیفہ (تصویر میں) کو حاصل ہے، جو تقریباً 828 میٹر بلند ہے؟