رچرڈ فلپ فائین مین ایک امریکا کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1965 میں ایک ہم وطن سائنس دان جولیان سکونگر اور جاپانی سائنس دان سن اٹیرو ٹومو ناگا کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ کوانٹم الیکٹرونکس (Quantum Electronics) سے جڑے ان کے کام تھے جس کی وجہ سے اوسکیلیٹر اور ایمپلی فائیر کی تخلیق ممکن ہوئی۔
رچرڈ فلپ فائنمین | |
---|---|
(انگریزی میں: Richard Phillips Feynman) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مئی 1918ء کوئینز ، فار روک اوے، کوئینز |
وفات | 15 فروری 1988ء (70 سال) لاس اینجلس |
وجہ وفات | گردے فیل |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | فار روک اوے، کوئینز (1918–1935) لاس ایلموس، نیو میکسیکو |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | الحاد |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (1935–1939) جامعہ پرنسٹن (1939–1942) |
تعلیمی اسناد | بیچلر ،ڈاکٹریٹ |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد ، مصنف ، استاد جامعہ ، آلات موسیقی بجانے والا ، نظریاتی طبیعیات دان ، سائنس مشہوری باز ، سیاست دان ، مصنف |
مادری زبان | امریکی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، پرتگالی |
شعبۂ عمل | ذراتی طبیعیات ، طبیعیات |
ملازمت | کورنیل یونیورسٹی ، کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، مینہیٹن منصوبہ |
کارہائے نمایاں | فائنمین کے طبیعیات پر لیکچر |
مؤثر | پال ڈیراک |
اعزازات | |
قومی تمغا برائے سائنس (1979) نیلز بوہر انٹرنیشنل گولڈ میڈل (1973) تمغا اورسٹڈ (1972) نوبل انعام برائے طبیعیات (1965) | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1965) نوبل انعام برائے طبیعیات (1964) نوبل انعام برائے طبیعیات (1963) نوبل انعام برائے طبیعیات (1962) نوبل انعام برائے طبیعیات (1960) نوبل انعام برائے طبیعیات (1957) نوبل انعام برائے طبیعیات (1956) | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article رچرڈ فلپ فائنمین, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.