روبیک مکعب: ایک مشینی پہیلی

روبیک مکعب، (انگریزی:Rubik's Cube)، مکعب ٹکڑوں پر مشتمل ایک کھلونا پہیلی۔ جو پہلی بار 19 مئی 1974 کو ہنگری میں بنایا گیا۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والے کھلونوں میں سے ایک ہے، جو 2005 تک تین کروڑ کی تعداد میں بک چکا تھا۔ اس کو ہنگری کے ایک ماہر تعمیرات، مجسمہ ساز، پروفیسر ارنو روبیک نے ایجاد کیا۔ ان ہی کے نام سے اس کو روبیک کے مکعب کہا جاتا ہے۔

روبیک مکعب: روبیک مکعب, روبیک سانپ, مزید دیکھیے
روبیک مکعب کی مشینی پہیلی

روبیک مکعب

پہلا روبیک کھلونا یا جادوئی پہیلی، ارنو نے 1974 میں ایجاد کی۔ اس میں مکعب نما ٹکڑے ہیں جو چھ اطراف والے ہیں، ہر مکعب کا تمام (چھ) اطراف سے الگ لگ رنگ ہے، (سفید، سرخ،سبز، پیلا، نیلا، مالٹائی رنگ)۔ ان کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ پیلے کے پیچھے سفید، سبز کے پیچھے نیلا اور سرخ کے پیچھے مالٹائی رنگ ہوتا ہے۔ ان تمام مکعب ٹکڑوں کو اس طرح سے گھمانا ہوتا ہے کہ سارے ٹکڑے الگ الگ رنگ والے اپنے اپنے ہم رنگ ٹکڑوں کے سیدھ میں آجاہیں۔

اقسام

اس میں مختلف تعداد کے مکعب والے کھلونے بنائے جاتے ہیں، جیسے

  • 2×2×2 = 8 مکعب ٹکڑے جیبی مکعب، (Pocket/Mini Cube )
  • 3×3×3= 27 مکعب ٹکڑے اصلی پہیلی، (the standard cube)
  • 4×4×4= 64 مکعب ٹکڑے ماسٹر مکعب، (Master cube)
  • 5×5×5= 125 مکعب ٹکڑے پروفیسر مکعب، (Professor's Cube)
  • 6×6×6=216 مکعب ٹکڑے وی-مکعب 6،(V-Cube )
  • 7×7×7=483 مکعب،ٹکڑے وی- مکعب 7، ( V-Cube)

اس کے علاوہ 9×9×9، 11×11×11 اور 17×17×17 مکعب کے بڑے کھلونے بھی دستیاب ہیں۔

روبیک سانپ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

روبیک مکعب روبیک مکعب روبیک سانپروبیک مکعب مزید دیکھیےروبیک مکعب حوالہ جاتروبیک مکعب19742005مکعبکھلوناہنگری

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناصول الشاشیمہرمروان بن حکممفروضہایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)اصناف ادبمطینسرائیکی زبانایشیا میں ٹیلی فون نمبرجنخدیجہ بنت خویلدبانگ دراقیامت کی علاماتمحمد بن حنفیہتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہاردو زبان کے مختلف نامبلوچ قومکشتی نوحبنو امیہ کا نظام حکومتمعین الدین چشتینشان حیدرتاریخ پاکستانمارکسیتکلمہرابطہ عالم اسلامیمحمد بن حسن شیبانیاکتب احادیث کی فہرستمتضاد الفاظبواسیرعید الاضحیموسیٰ اور خضرفقہ جعفریام سلمہمباہلہفاطمہ جناحقومی اسمبلی پاکستاناسم علمہجرت مدینہدرود ابراہیمیمواخاتصلاۃ التسبیحہاروت و ماروتخبر واحد (اصطلاح حدیث)جناح کے چودہ نکاتظہیر الدین محمد بابرخادم حسین رضویروستعویذخواجہ میر دردبھارتسنن ابی داؤدپنجاب کی زمینی پیمائشبشر بن معاذ عقدیشعیباذانآسٹریلیامغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستصلاح الدین ایوبیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمآئین پاکستانسلسلہ نقشبندیہمدینہ منورہضرب المثلاقبال کا مرد مومنبرصغیرمیں مسلم فتحقوم سبااسلامی قانون وراثتایمان (اسلامی تصور)داستانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستزبیر ابن عوامزینب بنت محمدگھوڑاشملہ وفدخلافت عباسیہپنجاب، پاکستان🡆 More