رقعہ مصرف

زرکاغذ کے لیے استعمال مواد میں سرفہرست کاغذ ہی ہے، مگر دوسرا مواد بھی استعمال ہوتا ہے۔

کاغذ

رقعہ مصرف
کاغذ سے بنا زر

زیادہ تر زرکاغذ کپاس کے کاغذ سے بنائے جاتے ہیں اور انکا وزن 80 سے 90 گرام فی مربع میٹر ہوتا ہے۔ کپاس کبھی کبھی لنن، عباکا یا دیگر پارچہ ریشوں کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔

پالیمر (کثير ترکيبی)

1983 میں کوسٹاریکا اور ہیٹی نے ٹایوک (Tyvek) سے اور آئل آف مین نے بریڈوک (Bradvek) جو پلاسٹک کی اقسام ہیں سے بنے زر متعارف کرائے۔

اس کے بعد سے دوسرے ممالک بھی زر پالیمر کو اپنانے لگے۔ جن میں بنگلہ دیش, برازیل, برونائی, کینیڈا, چلی, گواتیمالا, جمہوریہ ڈومینیکن, انڈونیشیا, اسرائیل, ملائیشیا, میکسیکو, نیپال, نیوزی لینڈ, پاپوا نیو گنی, پیراگوئے, رومانیہ, سامووا, سنگاپور, جزائر سلیمان, سری لنکا, تھائی لینڈ, ویتنام, اور زیمبیا بشمول یادگار زر پالیمر جاری کرنے کے دوسرے ممالک چین, کویت, جمہوریہ آئرلینڈ, تائیوان اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔

دیگر مواد

گذشتہ برسوں کے دوران کاغذ کے مقابلے میں دوسرے مواد کی ایک بڑی تعداد زرکاغذ کی طباعت کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔ اس کے لیے مختلف پارچہ جات سمیت ریشم اور چمڑے کے مواد شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

رقعہ مصرف کاغذرقعہ مصرف پالیمر (کثير ترکيبی)رقعہ مصرف دیگر موادرقعہ مصرف مزید دیکھیےرقعہ مصرف حوالہ جاترقعہ مصرفزرکاغذ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کاروبارامیر تیمورلاہوراقبال کا مرد مومنكاتبين وحیاسلامی اقتصادی نظامابابیلشبلی نعمانیعبد اللہ بن مسعودعلم کلامعبادت (اسلام)صحیح بخاریصالحمسجدسعودی عربزمزمعراقاعتکافجلال الدین سیوطیمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستاحمد بن شعیب نسائیجہادابن تیمیہپنجابی زبانابو عیسیٰ محمد ترمذی1444ھکتب سیرت کی فہرستمیا خلیفہولی دکنی کی شاعریصلاح الدین ایوبیکرشن چندرخدیجہ بنت خویلدقصیدہضعمر بن عبد العزیزمحمد حنیف جالندھریسچل سرمستآلیاالپ ارسلانقومی ترانہ (پاکستان)ابن حجر عسقلانیفورٹ ولیم کالجگناہرومانوی تحریکسرمایہ داری نظامابو طالب بن عبد المطلبتراویحجنگ آزادی ہند 1857ءغزوہ احدچنگیز خانصدور پاکستان کی فہرستمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامالطاف حسین حالیالفتحمسجد اقصٰیLمعاویہ بن ابو سفیانایمان مفصلمُنشی پریم چندٹیپو سلطاناسم صفت کی اقسامپارہ (قرآن)عالیہ بھٹاوقیہابن رشداسلام میں طلاقاصطلاحات حدیثروزہ (اسلام)پاک و ہند اشاراتی زبانہارون الرشیدمتضاد الفاظبھگت سنگھامہات المؤمنینکشتی نوحبلوچی زبانحلف الفضولحسرت موہانی کی شاعری🡆 More