رابرٹ برن ودورڈ 20 صدی کے ایک نامور امریکی نامیاتی کیمیاءدان تھے جنھوں نے کئی قدرتی نامیاتی چیزوں کی تیاری اور سالموں کی ساخت سے دنیا کو رشناس کرایا۔انھیں 1965 میں کیمیا کا نوبل انعام دیا گیا۔
رابرٹ برن ودورڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert Burns Woodward) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اپریل 1917ء بوسٹن |
وفات | 8 جولائی 1979ء (62 سال) کیمبرج، میساچوسٹس |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | ہارورڈ یونیورسٹی |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
ڈاکٹری طلبہ | Harry Wasserman · Christopher Foote Ken Houk · Ronald Breslow Stuart Schreiber · William R. Roush |
پیشہ | کیمیادان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | نامیاتی کیمیا |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1965) نوبل انعام برائے کیمیا (1964) نوبل انعام برائے کیمیا (1963) نوبل انعام برائے کیمیا (1962) نوبل انعام برائے کیمیا (1961) نوبل انعام برائے کیمیا (1960) نوبل انعام برائے کیمیا (1959) نوبل انعام برائے کیمیا (1958) نوبل انعام برائے کیمیا (1957) نوبل انعام برائے کیمیا (1956) نوبل انعام برائے کیمیا (1955) نوبل انعام برائے کیمیا (1954) نوبل انعام برائے کیمیا (1953) نوبل انعام برائے کیمیا (1948) نوبل انعام برائے کیمیا (1947) نوبل انعام برائے کیمیا (1946) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article رابرٹ برن ودورڈ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.