دی ڈارک نائٹ 2008ء میں بنی ایک امریکی سپر ہیرو فلم ہے جو ڈی سی کامکس کے بیٹمین کردار پر مشتمل ہے اور بیٹمین حصہ کی دوسری فلم ہے۔ اس میں اہم ولن جوکر کا کردار نبھانے کے لیے ہیتھ لیجر کو مرنے کے بعد خراج تحسین پیش کر کے اکیڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
دی ڈارک نائٹ | |
---|---|
تھیٹریکل ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | کرسٹوفر نولن |
پروڈیوسر | کرسٹوفر نولن چارلس روون ایم تھامس |
کہانی | ڈیوڈ ایس۔ گوئر کرسٹوفر نولن |
ستارے | کرسچن بیل مائیکل کین ہیتھ لیجر گیری اولڈمن ایرن ایکہارٹ میگی جلینہال مارگن فریمین |
موسیقی | ہانس زیمر جیمس نیوٹن ہارورڈ |
سنیماگرافی | ویلی فسٹر |
ایڈیٹر | لی سمتھ |
پروڈکشن کمپنی | لیجینڈری پکچرز سنکاپی فلمز دی سی کامکس |
تقسیم کار | وارنر بروس پکچرز |
تاریخ نمائش | 14 جولائی 2008ء (نیویارک سٹی) 18 جولائی 2008 (امریک) |
دورانیہ | 152 منٹ |
ملک | United States United Kingdom |
زبان | انگریزی |
بجٹ | $185 ملین امریکی ڈالر |
باکس آفس | $1,004,558,444 |
This article uses material from the Wikipedia اردو article دی ڈارک نائٹ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.