دی انڈین ایکسپریس

دی انڈین ایکسپریس بھارت کا ایک انگریزی روزنامہ اخبار ہے۔ یہ انڈین ایکسپریس گروپ کے توسط سے ممبئی میں چھپتا ہے۔ سنہ 1991ء میں گروپ کے بانی رام ناتھ گوئنکا کے وصال کے آٹھ سال بعد سال 1999ء میں گروپ خاندان کے افراد کے درمیان میں تقسیم ہو گیا۔ جنوبی ایڈیشن والے گروپ نے دی نیو انڈین ایکسپریس کا نام اختیار کر لیا جبکہ شمالی ایڈیشن والے گروپ نے حقیقی نام انڈین ایکسپریس ہی برقرار رکھا مگر دی کے لاحقے کے ساتھ۔

دی انڈین ایکسپریس
دی انڈین ایکسپریس
4 اگست 2010ء کا سر ورق
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکانڈین ایکسپریس گروپ
ناشرانڈین ایکسپریس گروپ
ایڈیٹر ان چیفراج کمل جھا
آغاز1932؛ 92 برس قبل (1932)
زبانانگریزی
صدر دفتربی1/بی، ایکسپریس بلڈنگ، سیکٹر 10، نوئیڈا، اتر پردیش، بھارت
آئی ایس ایس این769115202
او سی سی ایل نمبر70274541
ویب سائٹwww.indianexpress.com

دی انڈین ایکسپریس گیارہ مقامات سے شائع ہوتا ہے — دہلی، جے پور، ممبئی، ناگپور، پونے، کولکاتا، وڈودرا، چندی گڑھ، لکھنؤ اور احمد آباد اور تروپتی۔

حوالہ جات

Tags:

دی نیو انڈین ایکسپریسرام ناتھ گوئنکا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ارسطومرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامسید احمد بریلویخلافت علی ابن ابی طالبمال فےابراہیم بن منذر خزامیعشقسودعرب قبل از اسلاماہل حدیثسورہ المجادلہتزکیۂ نفسرانا سکندرحیاتاسماء اللہ الحسنیٰنہرو رپورٹشعب ابی طالبعبد القدیر خانسعدی شیرازیحجاج بن یوسفسمتشیزوفرینیاصلاح الدین ایوبیانار کلی (ڈراما)یہودشوالغالب کی شاعریسیرت النبی (کتاب)معتزلہاسرار احمدخدیجہ بنت خویلدكتب اربعہرومی سلطنتاصحاب صفہماتریدیخراسانباغ و بہار (کتاب)خلافت عباسیہخلافت راشدہخود مختار ریاستوں کی فہرستصبرسفر طائفابن حجر عسقلانیسعد بن معاذدبستان دہلیصالححسن ابن علیفہرست وزرائے اعظم پاکستاننماز جمعہالسلام علیکماخلاق رسولن م راشدبرطانوی ہند کی تاریخمتواتر (اصطلاح حدیث)صحاح ستہاسرائیل-فلسطینی تنازعحدیث ثقلینمرکب یا کلامکلو میٹرتدوین حدیثحدیث جبریلسنن ابی داؤدتاریخ پاکستانوزارت داخلہ (پاکستان)بانگ دراافلاطونفقیہگاندھی جناح مذاکرات 1944گوگلبابر اعظمبرصغیرمخدوم بلاولمذہباشفاق احمدمنافق🡆 More