دینگ شیاوپنگ

دینگ شیاوپنگ ( ( سنیے)) چینی کمیونسٹ رہنما۔ صوبہ سیچوان کے شہر گوانگآن میں پیدا ہوئے۔ فرانس اور ماسکو کی یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ 1926ء میں چنگشان ملٹری اکیڈمی میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1930ء میں سرخ فوج کے چیف آف سٹاف مقرر کیے گئے۔ 1934ء تا 1936ء لانگ مارچ میں حصہ لیا۔ 1945ء میں کمیونسٹ پارٹی کے ساتویں مرکزی کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1948ء تا 1954ء پیپلز لبریشن آرمی کے پولیٹکل کمیسار رہے۔

دینگ شیاوپنگ
(آسان چینی میں: 邓小平 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دینگ شیاوپنگ
 

مناصب
بالا ترین رہنما   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزیر اعظم زاؤ ژیانگ اور لی پنگ  
دینگ شیاوپنگ  
جیانگ زیمین   دینگ شیاوپنگ
کرسی نشین مرکزی عسکری کمیشن کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دینگ شیاوپنگ  
جیانگ زیمین   دینگ شیاوپنگ
معلومات شخصیت
پیدائش 22 اگست 1904ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 فروری 1997ء (93 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پارکنسن کی بیماری   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دینگ شیاوپنگ چنگ سلطنت (22 اگست 1904–1912)
دینگ شیاوپنگ جمہوریہ چین (1912–1949)
دینگ شیاوپنگ عوامی جمہوریہ چین (1949–19 فروری 1997)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ہان چینی   ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (جولا‎ئی 1924–19 فروری 1997)
کومنتانگ (اپریل 1924–1927)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پارکنسن کی بیماری   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  صحافی ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پیپلز لبریشن آرمی   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کمانڈر ان چیف   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری چین-جاپانی جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
دینگ شیاوپنگ
 
دینگ شیاوپنگ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1949ء میں کمیونسٹ پارٹی کے مشرقی بیورو کی مرکزی کمیٹی کے فسٹ سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1953ء تا 1956ء کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل رہے۔ 1953ء میں وزیر مالیات مقرر کیے گئے۔ 1954ء تا 1967ء قومی دفاعی کونسل کے وائس چانسلر رہے۔ سابق صدر لیوشاؤچی سے قریبی تعلقات کی بنا پر 1967ء تا 1973ء سیاسی افق سے غائب رہے۔ 1975ء میں پارٹی کے وائس چیرمین منتخب ہوئے۔ چو این لائی اور ماؤزے تنگ کی علالت کے دوران میں زمام حکومت انہی کے ہاتھوں میں تھی۔ اپریل 1976ء میں چیرمین ماؤ کی اہلیہ چیانگ چنگ کی مہم کے نتیجے میں تمام عہدوں سے معزول کر دیے گئے۔ جولائی 1977ء میں دسویں مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں انھیں پارٹی کا وائس چیرمین، نائب وزیر اعظم اور چیف آف سٹاف مقرر کیا گیا۔ 7 دسمبر 1980ء کو نائب وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

حوالہ جات

Tags:

Zh-Deng Xiaoping.oggسیچوانشہرفائل:Zh-Deng Xiaoping.oggفرانسماسکومعاونت:مینڈارن کے لئے بین الاقوامی اصواتی ابجدیہچینیڈینگوانگآن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

وحشی بن حربہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءاہل سنتاحمد رضا خاننظیر اکبر آبادیمنافقجنگ آزادی ہند 1857ءاصحاب کہففتح اندلسفتح بیت المقدس (1187ء)سورہ بقرہاسم مصدررومانوی تحریکقرۃ العين حيدرسائنسپروین شاکرمشکوۃ المصابیحبارہ امامحکیم لقمانسلیمان (بادشاہ)بیعت الرضوانپنجاب کے اضلاع (پاکستان)شبلی نعمانیسید سلیمان ندوینماز جنازہبینظیر بھٹوشکوہارسطوفعل لازم اور فعل متعدیابو الاعلی مودودیارکان اسلامابن خلدونفعلطاعونحسین احمد مدنینظریہ پاکستانابن رشدتیندواشملہ وفدعبد اللہ بن مسعودابو جہلصدام حسیناقسام حجعقیقہمحمود غزنویصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبہاروت و ماروترقیہ بنت محمدرموز اوقافابلاغ عامہسنگٹھن تحریکفقیہقرآن میں انبیاءاخوت فاؤنڈیشنثقافتآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءحیاتیاتگجرسفر نامہالنساءذرائع ابلاغقریشفقہ جعفریفقہ حنفی کی کتابیںروح اللہ خمینیآمنہ بنت وہبصنعت لف و نشرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیسعدی شیرازیچانداردودار العلوم دیوبندموہن جو دڑومقبرہ شاہ رکن عالمولی دکنی کی شاعریاسم نکرہذو القرنینمالک بن انسعبد القادر جیلانی🡆 More