دھوپ

دھوپ یا آفتابش (sunlight)، وسیع تناظر میں، برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation)کا کل طیف (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔

دھوپ
آفتابشی شعاعیں بادلوں میں سے گذر رہی ہیں

تسمیات

آفتابش کی اِصطلاح دراصل فارسی کے دو الفاظ آفتاب اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے سورج اور تابش کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔

طبیعی فوائد

سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا مدافعتی نظام پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔ سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور ت خلیہ (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔ دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

دھوپ تسمیاتدھوپ طبیعی فوائددھوپ مزید دیکھیےدھوپ حوالہ جاتدھوپبرقناطیسی اشعاعطیف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زکریا علیہ السلامہندو متمعاشیاتاستحسان (فقہی اصطلاح)واشنگٹن، ڈی سیپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ہم قافیہاحکام شرعیہکیتھرین اعظمابو طالب بن عبد المطلبتحریک خلافتمسجد ضرارپولن الرجیجنگ یمامہکمپیوٹرساحل عدیمسحریموہن جو دڑوذو القرنینریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبمالک بن انسوہابیتآیت مباہلہمکہنورالدین جہانگیرشعرایشیا میں کرنسیوں کی فہرستانڈونیشیاتشہدمسجد اقصٰیفعل معروف اور فعل مجہولجزاک اللہثقافتصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰعلی امین گنڈاپورروزہبدرزرتشتمحمد فاتحغزوہ بنی قریظہام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیاندابۃ الارضعید فسحپھولامریکی ڈالربدعت (اسلام)مرزا فرحت اللہ بیگاصحاب کہفقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتقصیدہرقیہ بنت محمداجزائے جملہکشمیرمحمود غزنویاصحاب صفہمسلم سائنس دانوں کی فہرستمزاج (طب)اسماء شہداء بدرحدیث ثقلینخودی (اقبال)آئین پاکستان 1956ءاسرار احمدجمع (قواعد)اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیغزالیقرۃ العين حيدرالیٹا اوشنمنطقغزوہ موتہسورہ مریمیاجوج اور ماجوجرموز اوقافتلمیحمعین الدین چشتینوروز🡆 More