دوزخ

دوزخ یا جہنم وہ جگہ جہاں نافرمان اور بداعمال لوگوں کو مرنے کے بعد سزا بھگتنی ہوگی۔ جہنم کا جو نقشہ قرآن پاک میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ آگ کی بھٹی ہوگی جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اہل دوزخ کو پینے کے لیے پیپ اور گرم پانی ملے گا۔ ان کی غذا زقوم ’’تھوہر‘‘ ہوگی۔ جو گرم دھوئیں میں رہیں گے لیکن ان کوموت نہیں آئے گی۔ قدیم یونانیوں اور شامیوں کے نزدیک جہنم کے سات طبقے ہیں اور اہل اسلام کا بھی یہی خیال ہے۔ امام غزالی اور علامہ سیوطی نے دوزخ کے مکمل خاکے پیش کیے ہیں۔ لیکن ان کی تفصیلات میں اختلاف ہے۔ نیز اس امر میں بھی اختلاف ہے کہ دوزخ کس جگہ ہے۔ نیز جہنم تصور ہے یا فی الوقع کوئی جگہ ہے۔ معتزلہ اسے صرف روحانی اذیت قرار دیتے ہیں۔

دوزخ

جہنم کے طبقات

  • 1. جہنم،
  • 2. لظیٰ،
  • 3. الحطمہ،
  • 4. سقر،
  • 5. السعیر،
  • 6. الجحیم،
  • 7. ہاویہ،
  • ان ساتوں طبقوں میں کم و بیش اور مختلف قسم کا عذاب ہے۔ اگر دوزخ سے ایک خشخاش کے برابر آگ لائی جائے تو تمام زمین و آسمان کو ذرا سی دیر میں فنا کر دے۔ دنیا کی آگ اس کا ستّرواں جزو (1/70) ہے، آدمی اور پتھر اس کا ایندھن ہیں

حوالہ جات

Tags:

امام غزالیجلال الدین سیوطیجہنمزقومشاممعتزلہیونان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تراجم قرآن کی فہرستابولہبسورہ الحشرعبد المطلبتصوفعبد القدیر خانعید الفطرعبد اللہ شاہ غازیقرآن میں مذکور خواتینقومی ترانہ (پاکستان)قصیدہجناح کے چودہ نکاتمسدس حالیمنافقعید الاضحیکلیم الدین احمدفاعل-مفعول-فعلروزہ (اسلام)اصحاب صفہعلم تاریخابو سفیان بن حربابو ہریرہعشرہ مبشرہحنظلہ بن ابی عامرتدوین حدیثماریہ قبطیہداستان امیر حمزہفقیہالسلام علیکمعبد الرحمن بن ابی بکرہآئین ہندعلم کلامفرائضی تحریکگوگلصحابیعثمان غازی (سیریل)پاکستانی ناولمثنوی سحرالبیانآیت تکمیل دینبابر اعظمغار حراحجاج بن یوسفجلال الدین سیوطیغزوہ بنی قینقاعجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادتوبۃ النصوحقریشنظام الدین الشاشىخدیجہ بنت خویلدآخرتسلسلہ نقشبندیہنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریسلیمان (اسلام)مترادفجنگ آزادی ہند 1857ءبینظیر انکم سپورٹ پروگرامابو الحسن علی حسنی ندویاحمد فراززمینمحمد اقبالسعادت حسن منٹوتفسیر جلالینیونساکبر الہ آبادیمواخاتمشت زنی اور اسلامقرآنعدتاسماعیل (اسلام)مرزا محمد رفیع سودابدعت (اسلام)دار العلوم ندوۃ العلماءاسم مصدردار العلوم دیوبندمسجد ضرارعلم بیانلفظ🡆 More