دنیش فڈنیس

دِنیش فڈنیس (2 نومبر 1966ء – 5 دسمبر 2023ء)، ایک بھارت کے اداکار تھے۔ انھوں نے سی آئی ڈی سیریل میں فریڈرکس جسے فریڈی کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے)، کا کردار ادا کیا۔ فڈنیس 1998ء میں جب اس سیریل کا آغاز ہوا تھا تب سے اب تک اس میں کام کر رہے تھے۔ اس سیریل میں کئی کہانیاں انھوں نے خود لکھی تھیں اور سیریل میں کام بھی کیا۔ وہ اپنی اداکاری کی وجہ سے ناظرین میں کافی مقبول بھی ہوئے ہیں۔ اسی مقبولیت کی وجہ سے وہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ نام کے دوسرے سیریل میں بطور مہمان شامل ہو چکے ہیں۔ وہ ممبئی کے بوریویلی ایسٹ کے علاقے میں رہتے ہیں۔

دنیش فڈنیس
دنیش فڈنیس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1966ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 2023ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دنیش فڈنیس بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دنیش فڈنیس
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموگرافی

سال فلم کردار
1999 سرفروش انسپکٹر
2000 میلہ گانے 'میلہ دلوں کا' میں کیمیو کا کردار
2001 افسر انسپکٹر

ٹیلی ویژن

سال دکھائیں۔ کردار نوٹس
1998–2018 سی آئی ڈی انسپکٹر فریڈرکس
2005 سی آئی ڈی: خصوصی بیورو سب انسپکٹر فریڈرکس
2012 عدالت انسپکٹر فریڈرکس مہمان
2014 تارک مہتا کا اولتا چشمہ
2019 سی آئی ایف کانسٹیبل شمبھو تاوڑے سہارا دینے والا کردار

وفات

فڈنیس 5 دسمبر 2023ء کو جگر کے خراب ہونے کی بیماری کے بعد انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

دنیش فڈنیس فلموگرافیدنیش فڈنیس ٹیلی ویژندنیش فڈنیس وفاتدنیش فڈنیس مزید دیکھیےدنیش فڈنیس حوالہ جاتدنیش فڈنیس بیرونی روابطدنیش فڈنیس1998ءبھارتتارک مہتا کا الٹا چشمہسی آئی ڈی (سیریل)سیریل (ٹی وی اور ریڈیو)ممبئی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سوڈان تنازع 2023ءجوش ملیح آبادیعشرانس بن مالکانجمن پنجابحسد (اسلام)اسلام میں بیوی کے حقوقفہرست عباسی خلفاءمیمونہ بنت حارثجماعابلیسابو ایوب انصاریہندی زبانسندھابراہیم (اسلام)ڈیرہ غازی خانابو طالب بن عبد المطلبپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولمجتہدخیبر پختونخوافاعلبرطانوی ہند کی تاریخاولاد محمدچی گویراپاکستان قومی کرکٹ ٹیمخودی (اقبال)قیامتزکریا علیہ السلامملائیشیاحسین بن منصور حلاجافلاطوناسلامی مدارس کی فہرستامہات المؤمنینداؤد (اسلام)مواخاتخواجہ سرالکھنؤامام بریانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیمحمد حسین آزادرموز اوقافامامہ بنت زینبلفظتشبیہجون ایلیامیثاق مدینہزین العابدینجنگ جملآریاسعد بن ابی وقاصالحجراتفیروز دیلمیحقوق العبادفسانۂ عجائبسلطنت غزنویہابن سینااجماع (فقہی اصطلاح)بھارتغالب کی شاعریابوہریرہعبد اللہ شاہ غازیمرزا غالبکلمہارکان اسلاماخبارحرفغزوہ خندقخارجیمردم شماری پاکستان 2023ءسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستفقہ حنفی کی کتابیںپشتون قبائلاسماء بنت عمیسابوایوب انصاریعمرانیات کی اہم شاخیںمحمد بن عبد الوہابجذامرقیہ بنت محمد🡆 More