دریائے دنیپر (Dnieper River) یورپ کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ سمولنسک کے قریب سے نکلتا ہے اور روس، بیلاروس اور یوکرائن میں سے بہتے ہوئے بحیرہ اسود میں گرتا ہے۔ یہ یوکرائن اور بیلاروس کا سب سے طویل دریا ہے۔ اس کی کل لمبائی 2،145 کلومیٹر (1،333 میل) اور 2،201 کلومیٹر (1،368 میل) کے درمیان ہے۔
دریائے دنیپر | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس بیلاروس یوکرائن |
تقسیم اعلیٰ | زاپوریژیا اوبلاست ، خیرسون اوبلاست ، ویٹبسک علاقہ ، موگیلیف علاقہ ، گومل علاقہ ، دنیپروپیترووسک اوبلاست ، پولتاوا اوبلاست ، کیرووہراد اوبلاست ، چیرکاسی اوبلاست ، چیرنیہیو اوبلاست ، کیف اوبلاست ، کیف ، سمولنسک اوبلاست |
متناسقات | 55°52′20″N 33°43′26″E / 55.8721°N 33.7239°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 565896 |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article دریائے دنیپر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.