دانت کادرد

دانتوں یا دانتوں کے اردگرد ہونے والے درد کودانتوں کا درد ،ہندی زبان میں د نتشول ،اور انگریزی زبان میں ٹوتھ ایچ کہتے ہیں۔

دانت کا درد

درد کے وجوہات و اسباب

دانتوں میں درد کے چند وجوہات ہو سکتے  ہیں،دانتوں میں کیڑے لگنے کی وجہ سے،مسوڑھوں میں کسی فساد کے پائے جانے سے،دانتوں کی جڑوں کے ڈھیلے ہونے کی وجہ سے،ان حالات میں دانتوں کی صفائی کے لیے مسواک یا برش کا استعمال مشکل ہو جاتاہے اور سانسوں سے بدبو آنے لگتی ہے،جب ہم کھانا تناول کرتے ہیں تو کھانے کے ذرات دانتوں میں رہ جاتے ہیں،مثلا گوشت یا سبزی کے ٹکڑے وغیرہ،یہی وہ اشیاء ہیں جس کی وجہ سے دانتوں میں فساد پیداہوتاہے اور درد کا باعث بنتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلطنت دہلیعلی ابن ابی طالبشعرریاست بہاولپورحیات جاویدخارجیحقوق العبادشملہ وفدآمنہ بنت وہبابو حنیفہاردو صحافت کی تاریخانگریزی زبانصحیح بخاریآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمارکان اسلامہجرت مدینہوجودیتایرانزید بن حارثہفتح قسطنطنیہابن کثیرعالم اسلامفورٹ ولیم کالجامجد اسلام امجدعباس بن علیمصعب بن عمیراسلامی عقیدہکشمیری زبانعیسی ابن مریممحمد علی جناحفہرست ممالک بلحاظ آبادیاجزائے جملہایشیاحقوقمیر انیسبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیکینٹن فریبوربلھے شاہپاکستانی صحراؤں کی فہرستبسم اللہ الرحمٰن الرحیمشاعریبدرڈراماغلام عباس (افسانہ نگار)پاکستان تحریک انصافپیر نصیر الدین نصیررمضان (قمری مہینا)ن م راشدپاکستان میں تعلیمخلافت راشدہاسلام آباددہشت گردیانساناذانفقہاقوام متحدہنکاحکیلونابو الکلام آزادابوبکر صدیقحدیبیہآگ کا دریافقہ حنفی کی کتابیںخادم حسین رضویداروقرآنفاعل-مفعول-فعلصحیح مسلمبینظیر بھٹوام سلمہپاک فوجصحافتسعد بن ابی وقاصتذکرہکراچیلوط (اسلام)🡆 More