دائرۃ العرض

زمین پر دائرۃ العرض (انگریزی: Circle of latitude) مشرق سے مغرب کی جانب ایک ایسا دائرہ ہے جو کسی مخصوص عرض بلد کے تمام مقامات کو باہم ملاتا ہے۔ دوائر العرض کو بعض اوقات خطوط متوازی بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ ایک دوسرے کے متوازی ہوتے ہیں۔ یہ ایسے مستوی ہیں جو ایسے دائروں پر مشتمل ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کو کبھی قطع نہیں کرتے۔ دائرۃ الارض کے ساتھ کسی مقام کا محلِ وقوع اس کے طول بلد سے ناپا جاتا ہے۔ دوائر العرض، دوائر الطول (circle of longitude) سے مختلف ہوتے ہیں اگرچہ زمین کے مرکز کے ساتھ یہ تمام دوائر عظیم (great circle) ہوتے ہیں۔ جوں جوں دائرۃ العرض چھوٹا ہوتا جاتا ہے توں اس کا خط استوا سے فاصلہ بڑھتا جاتا ہے۔ ان کا فاصلہ عام طور پر جیب (sine) یا جیب التمام (cosine) تفاعل (function) سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ ساٹھواں شمالی یا جنوبی دائرۃ العرض یا خطِ متوازی کا محیط خطِ استوا کے محیط سے نصف ہوتا ہے۔ دوائر العرض تمام دوائرِ نصف النہار کے عموداً ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیتفاعلجیبدائرہ عظیمطول بلد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ذو القرنینصلح حدیبیہغالب کی شاعریسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستبلاغتجنگ جملمریم بنت عمرانزمین کی حرکت اور قرآن کریمتحریک ختم نبوت 1974ءہودموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )شیعہ کتب کی فہرستعلی امین گنڈاپورمیثاق لکھنؤفورٹ ولیم کالجابو الاعلی مودودیافطارہجرت مدینہاسلام میں مذاہب اور شاخیںبرصغیرمیں مسلم فتحعمر بن عبد العزیزبریلوی مکتب فکرسرائیکی زبانضمنی انتخاباتاجازہحقوقانڈونیشیاچراغ تلےشبلی نعمانیفہرست ممالک بلحاظ رقبہنمازاذانسفر طائفمشتاق احمد يوسفیمعتزلہ17 رمضانسیرت نبویلفظ کی اقسامعلم حدیثتوحیدام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانمریم نوازنور الدین زنگیحکومت پاکستاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتدعائے قنوتتقسیم ہندسلیمان (اسلام)ناولسورہ قریشعبد المطلبگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)پریم چندسعید بن زیدابو عبیدہ بن جراحسورہ القصصٹیپو سلطانن م راشدپنجاب، پاکستانافغانستانرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتجمہوریترویت ہلال کمیٹی، پاکستانرقیہ بنت محمدقازقستان میں زراعتمقدمہ شعروشاعریہندوستان میں مسلم حکمرانیابو ہریرہعدتشعیبانا لله و انا الیه راجعونسود (ربا)دوسری جنگ عظیمغزوہ بدرمعاشرہریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)فقیہ🡆 More