خمیر

خمیر (yeast) ایسے یک خلوی (unicellular) جاندار ہیں جو پھپھوندی (fungus) کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی 1500 سے زیادہ اقسام ہوتی ہیں۔ یہ نان، ڈبل روٹی، پیزا اور کیک وغیرہ پکانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ شراب بھی ان ہی خلیات کی مدد سے بنائی جاتی ہے۔ نم حالت میں یہ خلیات بعض اقسام کی شکر کو تحلیل کر کے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور شراب (ایتھینول) بناتے ہیں۔ آٹے یا میدے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی موجودگی کی وجہ سے آٹا پھول جاتا ہے جس سے روٹی یا کیک میں نرمی آجاتی ہے۔ پکانے کے دوران خمیر کے خلیئے مر جاتے ہیں اور ان کی بنی ہوئی شراب بھی بخارات بن کر اُڑ جاتی ہے۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

خمیر

خمیر
خمیری فنگس کے خلیے کی تقسیم سے بننے والے دو خلیے مختلف جسامت کے ہوتے ہیں۔

Cross-sectional 2D diagram of a yeast cell
Cross-sectional 2D diagram of a yeast cell
ایک عام خمیری خلیے کا خاکہ
جماعت بندی
النطاق: حقیقی المرکزیہ
مملکت: پھپھوند
Phyla and Subphyla

Ascomycota p. p.

  • Saccharomycotina (true yeasts)
  • Taphrinomycotina p. p.
    • Schizosaccharomycetes (fission yeasts)

Basidiomycota p. p.

  • Agaricomycotina p. p.
    • Tremellomycetes
  • Pucciniomycotina p. p.
    • Microbotryomycetes
‏‏


خمیر
پنساری کی دکان پر دستیاب خشک خمیر زندہ خلیات پر مشتمل ہوتا ہے۔

ڈبل روٹی یا کیک کو پُھلانے کے لیے خمیر کی بجائے کھانے کا سوڈا (بیکنگ پاوڈر) بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ خمیر اٹھنے میں کچھ وقت لگتا ہے لیکن کھانے کا سوڈا گرم کرنے پر یا تیزابی اجزا سے ملنے پر فوری کاربن ڈائی آکسائیڈبناتا ہے اور اس طرح وقت کی بچت ہوتی ہے۔ لیکن خمیر کی بجائے کھانے کا سوڈا استعمال کرنے سے ڈبل روٹی یا کیک میں ہلکا سا نمکین ذائقہ رہ جاتا ہے۔ کھانے کے سوڈے کو سوڈیئم بائی کاربونیٹ بھی کہتے ہیں۔ اس کے برعکس دھوبی سوڈا سوڈیئم کاربونیٹ ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

شرابشکرنانپیزاڈبل روٹیکاربن ڈائی آکسائیڈکیکگوندها ہوا آٹا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)چینل پریسٹندائرہفورٹ ولیم کالجفسانۂ عجائبدبستان لکھنؤجنگ آزادی ہند 1857ءمسجد نبویعصمت چغتائیمغلیہ سلطنتاہل سنتغلام احمد پرویزسعد بن ابی وقاصداڑھیناول کے اجزائے ترکیبیلیاقت علی خانرسولمردم شماریپاک-افغان تعلقاتنعتکرکٹسلیمان علیہ السلامدرود ابراہیمیہابیل و قابیلخیبر پختونخواروزہسورہ بقرہدجالالاعرافسیرت نبویاحمد بن حنبلکارل مارکسجین متمردم شماری پاکستان 2023ءاردوابن کثیرمحمد بن عبد اللہمراکشابو عیسیٰ محمد ترمذیغزوہ خیبرغزوہ خندقارکان نماز - واجبات اور سنتیںعبد اللہ بن عمراحمد ندیم قاسمیاسلامی عقیدہسائمن کمشنپاکستان میں مردم شماریترقی پسند تحریکخودی (اقبال)نظریہ پاکستانفردوسیغزوات نبویہجرت حبشہالاحزابپارہ نمبر 6مرکب یا کلامپرویز مشرفتعلیمسندھسلطنت دہلیمرثیہ کے اجزاسعود الشریمموہن جو دڑوملتانکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءمشرقی پاکستانزکاتحمدحلقہ ارباب ذوقسلطنت عثمانیہقدیم مصرپاکستان تحریک انصافجنگ عظیم دوملا ٹور-سور-اوربمکی اور مدنی سورتیںزبانامجد اسلام امجد🡆 More