خلیائی حیاتیات

خلیائی حیاتیات (انگریزی:Cell Biology) علمِ حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خلیہ کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی زبان میں اسے سیل بائولوجی اور سائٹولوجی کہا جاتا ہے۔ اس میں خلیہ (سیل) اور اس کے افعال،اجزاء،شکل و تشکیل،جوہرات وغیہرہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھا جاتا ہے۔

خلیائی حیاتیات
خلیائی حیاتیات
دائیں جانببدائی المرکز (پروکریوٹک) اور بائیں جانب حقیقی المرکز (یوکریوٹک) خلیہ ہے
خلیائی حیاتیات
اجزائے حیواناتی خلیہ:
  1. مرکزیچہ (نیوکلیولس)
  2. مرکز (نیوکلس)
  3. رائبوسوم
  4. ویزیکل
  5. رف انڈوپلازمک ریٹکولم
  6. گولجی اپریٹس
  7. سائٹوسکلٹن
  8. سمود انڈوپلازمک ریٹکولم
  9. مائٹوکونڈریا
  10. ویکیول
  11. سائٹوسول (وہ مایہ جس کے اندر خلیائی اجزاء ہوتے ہیں)
  12. لائسوسوم
  13. سنٹروسوم
  14. جھلی (ممبرین)
خلیائی حیاتیات
اجزائے نباتاتی خلیہ:
خلیائی حیاتیات
اجزائے مرکز (نیوکلس):
    1. نیوکلر انویلپ
    1.a. بیرونی جھلی
    1.b. اندرونی جھلی
    2. نیوکلیولس
    3. نیوکلوپلازم
    4. کرومیٹن
    4.a. ہٹروکرومیٹن
    4.b. ایکرومٹن
    5. رائبوسوم
    6. نیوکلر پور
خلیائی حیاتیات
اجزائے گولجی اپریٹس:
  1. کرسٹرنہ
  2. لومن
  3. اندر لے جانے والےٹرانسپورٹ ویزیکل
  4. گولجی اپریٹس
  5. ٹرانس فیس
  6. باہر لے جانے والےٹرانسپورٹ ویزیکل
خلیائی حیاتیات
اجزائے سنٹروسوم:
  1. سنٹریول
  2. مدر سنٹریول
  3. دختر سنٹریول
  4. ڈسٹل اختتام
  5. ڈسٹل اپندیج
  6. ذیلی ڈسٹل اپنڈیج
  7. پروکسمل اختتام
  8. مائکروٹیوبیول تہائی (تین ہونا)
  9. بین المربوط فائبر
  10. مائکروٹیوبیول
  11. پیری سنٹریولر مادہ
خلیائی حیاتیات
اجزائے مائٹوکونڈریا

1 بیرونی جھلی

    1.1 پورین

2 انٹرممبرین سپیس

    2.1 انٹرکریسٹل سپیس
    2.2 پیریفیرل سپیس

3 لملہ

    3.1 اندرونی جھلی
      3.11 اندرونی باؤنڈری جھلی
      3.12 کریسٹل جھلی
    3.2 میٹرکس
    3.3 کریسٹا

4 مائٹوکونڈری ڈی این اے5 میٹرکس گرینیول6 رائبوسوم7 اے ٹی پی سائنتھیز


خلیائی حیاتیات
اجزائے کلوروپلاسٹ

1 گرینیم2 کلوروپلاسٹ جھلی

    2.1 بیرونی جھلی
    2.2 انٹرممبرین سپیس
    2.3 اندرونی جھلی

3 تھیلاکوئیڈ

    3.1 تھیلاکوئیڈ سپیس (لیومن)
    3.2 تھیلاکوئیڈ جھلی

4 سٹرومل تھیلاکوئیڈ5 سٹروما6 کلوروپلاسٹ ڈی این اے7 رائبوسوم8 پلاسٹوگلوبلس9 سٹارچ گرینیول


دیگر نام

خلوی حیاتیات (cell biology)، خلیاتی حیاتیات (cellular biology) یا خلویات (cytology)؛ جیسا کہ نام سے عیاں ہے، ایک حیاتیاتی علم ہے جس میں خلیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعے میں خلیات کی ساخت، اُن میں موجود عضیات (organelles) اور پھر ان کے اپنے اپنے افعال (functions) کا علم شامل ہے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موبائل فونایرانحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمحمد اقبالبرج خلیفہحروف کی اقسامابن خلدونمرزا محمد رفیع سوداعبد العلیم فاروقیبیت الحکمتفسانۂ عجائبمرثیہکامریڈسرائیکی زبانحیا (اسلام)کتاب الآثارابو الحسن علی حسنی ندویدبستان لکھنؤمحبتاقوام متحدہمعراجصلح حدیبیہبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامآل عمرانماریہ قبطیہابو طلحہ انصاریاسلامی تقویمجلال الدین رومیابراہیم (اسلام)یوم آزادی پاکستانیوم پاکستانسفر طائفمعتزلہفلسطینحسن ابن علیحقوق العبادقافیہطارق بن زیادابن تیمیہاسلام میں بیوی کے حقوقحسن مطلعنماز استسقاءبھارت میں اسلاممحمد بن ادریس شافعیخطبہ الہ آبادایکڑاسلام میں انبیاء اور رسولابن سینااولاد محمدلیاقت علی خانمحمد ضیاء الحقداؤد (اسلام)فیصل آبادمیر امنخراسانراولپنڈینبوتتفسیر جلالینعبد المطلباسمائے نبی محمدریاست ہائے متحدہسید احمد خانفحش فلمایوب (اسلام)رانا سکندرحیاتجنتصل اللہ علیہ وآلہ وسلمثانوی تعلیممسیحیتاحمد قدوریانسانی حقوقپنجاب، پاکستانمال فےاہل تشیعجلال الدین سیوطیخالد بن ولید🡆 More