خاندانی منصوبہ بندی

Family Planning

خاندان کی وسعت اس کے وسائل تک محدود رکھنا۔ یعنی افراد کی تعداد اتنی ہونی چاہیے کہ خاندان کے وسائل ان کی ضروریات مروجہ معیار کے مطابق پوری کر سکیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اولاد کی پیدائش کا سلسلہ بالکل ہی منقطع کر دیا جائے بلکہ جہاں تک وسائل اجازت دیں۔ بچوں کی پیدائش ہونی چاہیے۔ جن کے پاس وسائل کی بہتات ہے ان پر کثرت اولاد کے سلسلے میں کوئی پابندی نہیں، لیکن قلیل وسائل رکھنے والے افراد کو تھوڑی اولاد پر قناعت کرنی چاہیے۔ خاندانی منصوبہ بندی ملک کی روزافزوں آبادی کو کم کرنے یا حد اعتدال پر رکھنے کا ایک مصنوعی طریقہ ہے۔ ایشیا کے دیگر پس ماندہ ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آبادی کے اضافے پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اور اس مقصد کے لیے ایک علاحدہ محکمہ قائم کیا گیا ہے جو لوگوں کو ضبط تولید کے متعلق مشورے، آلات اور دوائیں مہیا کرتا ہے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںایمان بالملائکہہسپانوی خانہ جنگیبھیڑیابانگ دراسعودی عرب میں نقل و حملسکندر اعظمیاجوج اور ماجوجفاطمہ جناحیوسفابن ملجمحفصہ بنت عمرفقہ جعفریعبادت (اسلام)اسلام اور یہودیتکشتی نوحاسلام آبادقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاواجبسورہ الرحمٰنپاکستانی ثقافتطالوتغزوہ بدرنظام الدین اولیاءہولیاسم فاعلمقاتل بن حیانمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستاورنگزیب عالمگیرپھولاسم ضمیردرۂ خیبررومی سلطنتمرزا غالبمرزا فرحت اللہ بیگشاہ ولی اللہیوم پاکستانجلال الدین رومینہج البلاغہ2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےگورنر پنجاب، پاکستاناسلام میں زنا کی سزاریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)عبد اللہ بن مسعودعلی امین گنڈاپورخبیب بن عدیاسلامی تقویممدینہ منورہاخوت فاؤنڈیشنوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)کرکٹاجزائے جملہمصراسحاق (اسلام)علم تجویددرخواستثمودبلھے شاہعمار بن یاسرغزوہ تبوکبنو امیہفہرست وزرائے اعظم پاکستانمشت زنیموسیٰغسل (اسلام)لاہورایسٹرآیت مباہلہتقسیم بنگالداڑھیجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمصنعت تضادسورہ الانبیاءارم (شداد کی جنت)تنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامحدیث جبریلاردو زبان کے شعرا کی فہرست🡆 More