جے کوئری

جے کوئری (انگریزی: jQuery) ایک کراس پلیٹ فارم جاوا سکرپٹ لائبریری ہے جو ایچ ٹی ایم ایل میں کلائنٹ سائڈاسکرپٹنگ کو مزید سادہ کرنے کر لیے تیار کی گئی ہے۔ جے کوئری اس وقت جاوااسکرپٹ کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی لائبریری ہے۔ نیز جے کوئری مفت، آزاد مصدر اور ایم آئی ٹی اجازت نامہ کے تحت جاری کی گئی ہے۔

جے کوئری
جے کوئری
حقیقی مصنفجان رزیگ
تیار کردہجے کوئری ٹیم
ابتدائی اشاعتاگست 26، 2006؛ 17 سال قبل (2006-08-26)
مستحکم اشاعت1.11.3 (اپریل 28، 2015؛ 8 سال قبل (2015-04-28))

2.1.4 (اپریل 28، 2015؛ 8 سال قبل (2015-04-28))
ارتقائی حالتفعال
پروگرامنگ زبانجاوا سکرپٹ
پلیٹ فارمکراس پلیٹ فارم
حجم
ver gzip prod dev
1.x 31 90.9 266
2.x 27.7 81.6 236
(الف لکمہ)
صنفJavaScript library
اجازت نامہMIT
ویب سائٹjquery.com

جے کوئری کے اصول و قواعد اس اعتبار سے مرتب کیے گئے ہیں کہ اینی میشن بنانے، ایوینٹس کا انتظام اور اجیکس اطلاقیوں کو بنانا آسان تر ہو جائے۔ نیز جے کوئری کے ذریعہ ڈویلپرز جاوااسکرپٹ لائبریری کے لیے پلگ انز، طاقتور ڈائنامک ویب صفحات اور اطلاقیے بھی تیار کر سکتے ہیں۔

مائیکروسافٹ اور نوکیا نے جے کوئری کو اپنے پلیٹ فارمز پر فراہم کر دیا ہے۔ مائکروسافٹ نے اے ایس پی ڈاٹ نیٹ اجیکس فریم ورک اور اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ایم وی سی فریم ورک میں استعمال کے لیے ویزول سٹوڈیو کے ساتھ اسے بھی شامل کر دیا ہے، جبکہ نوکیا نے اسے ویب رن ٹائم وجیٹ ڈویلپمنٹ کے پلیٹ فارم میں ضم کر رکھا ہے۔ نیز جے کوئری میڈیاویکی میں بھی ورژن 1.16 سے استعمال ہو رہی ہے۔

خصوصیات

جے کوئری کی خصوصیات درج ذیل ہیں:

  • ڈوم (DOM) عناصر تک رسائی اور اس میں تبدیلی۔
  • ایونٹس پر بھرپور کنٹرول۔
  • سی ایس ایس میں تبدیلی۔
  • افیکٹس اور اینیمیشنز کی تخلیق۔
  • اجیکس
  • توسیع پذیری بذریعہ پلگ انز
  • جے سن پارسنگ
  • چھوٹے مگر مفید اطلاقیے کی تیاری۔

استعمال

جے کوئری لائبریری ایک جاوااسکرپٹ فائل ہے جس میں تمام DOM عناصر، ایوینٹس، افیکٹس اور اجیکس کے فنکشنز موجود ہوتے ہیں۔ اس کو ویب صفحہ میں شامل کرنے کے لیے لوکل مشین پر موجود فائل یا عوامی سرورز پر موجود متعدد فائلوں میں سے کسی ایک فائل سے مربوط کیا جاتا ہے۔ جے کوئری متعدد سی ڈی اینز (CDNs) مثلاً گوگل اور مائکروسافٹ پر موجود ہے۔

مقامی مشین پر موجود فائل سے مربوط کرنے کے لیے:

<script src="jquery.js">script> 

گوگل کے سرور سے مربوط کرنے کے لیے:

<script type="text/javascript" src="http://www.google.com/jsapi">script>  <script> google.load("jquery", "1.4.2"); </script 

ایچ ٹی ٹی پی کے ذریعہ

<script type="text/javascript" src="//ajax.googleapis.com/ajax/libs/jquery/1.4.2/jquery.min.js">script> 

مائیکروسافٹ کے سرور سے مربوط کرنے کے لیے:

<script src="http://ajax.microsoft.com/ajax/jquery/jquery-1.4.2.min.js" type="text/javascript">script> 

حوالہ جات

Tags:

آزاد مصدرانگریزیایچ ٹی ایم ایلکراس پلیٹ فارم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن رشدسریہ شجاع بن وہب اسدیسعودی عرببارہ امامقطعہفہرست ممالک بلحاظ آبادیاوقات نمازخلافت عباسیہنظام شمسیسورہ یٰسفارسی زبانمکی اور مدنی سورتیںفاطمہ بنت عبداللہاسم صفتسنن ابی داؤدنعتاسم علمرحمان بابامرزا محمد ہادی رسوافقہآئین پاکستاناقسام حجعالمی یوم مزدورعبد القادر جیلانیاردو ہندی تنازعخالد بن ولیدمیر امنحجاج بن یوسفاشتہاراتمرزا محمد رفیع سوداقرارداد پاکستاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاستعارہعلم عروضبنگلہ دیشلاہورمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامریاست ہائے متحدہعثمان بن عفانہڑپہسعدی شیرازیمقطعصحابہ کی فہرستایمان مفصلفورٹ ولیم کالجدار العلوم ندوۃ العلماءحسن مطلعہندو متمردانہ کمزوریقرآنی معلوماتحد قذفمتعلق خبر اور متعلق فعلابی بن کعباحمد ندیم قاسمیاسماء اللہ الحسنیٰجنگ آزادی ہند 1857ءآئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ءداستان گوئیقرآنی رموز اوقافعمر بن خطاباخلاق رسولخانہ کعبہایرانفعل مضارععید الاضحیوطنیت و قومیتلسانیاتخارجہ پالیسیقیامت کی علاماتمحمد بن ماجہسندھی زبانغزالیاحمد سرہندیایکڑزینب بنت محمدمعجزات نبوی🡆 More