پروگرامنگ زبان

پروگرامنگ زبان (انگریزی: Programming language) سے مراد کوئی بھی ایسی زبان ہوتی ہے جس میں لکھی ہوئی چیزوں کو کمپیوٹر سمجھ سکے۔ پروگرامنگ زبان کے بارے میں درج ذیل باتیں ضرور مد نظر رکھیں کیونکہ پروگرامنگ زبانیں کئی لحاظ سے عمومی زبانوں سے مختلف ہوتی ہیں۔

  • پروگرامنگ زبان ہمیں لکھی جاتی ہے۔
  • عام زبانوں کے برخلاف ان میں کسی قسم کے حروف تہجی،جملے،فقرے یا پیراگراف وغیرہ نہیں ہوتے۔
  • پروگرامنگ زبان میں ہمیشہ کمپیوٹر کے لیے ہدایات لکھی جاتی ہیں۔
  • پروگرامنگ زبان کے بھی باقاعدہ اصول و قواعد(Syntax) ہوتے ہیں۔
  • پروگرامنگ زبان کے اصول قواعد میں کسی بھی قسم کی غلطی کی وجہ سے کمپیوٹر اس میں لکھی ہوئی ہدایات کو سمجھنے سے انکار کردیتا ہے۔
  • اب تک بنائی جانے والی اکثر پروگرامنگ زبانیں انگریزی حروف تہجی کو استعمال کرتی ہیں۔
  • کئی قسم کی پروگرامنگ زبانیں ہیں جو اپنے استعمال،اپنے طریقہ کار اور مقاصد میں ایک جیسی بھی ہیں اور مختلف بھی۔

عام طور پر پروگرامنگ میں کسی الگورتھم کو نافذ(Implement) کیاجاتا ہے تاہم کچھ زبانیں اس مقصد کے لیے نہیں بنائی گئیں اور ان میں الگورتھم کو نافذ نہیں کیا جا سکتا۔

جماعت بندی

  • بلحاظ طرز تحریر
  • بلحاظ مقاصد
  • بلحاظ طریقہ استعمال
  • بلحاظ جائے استعمال

بلحاظ طرز تحریر

طرز تحریر کے لحاظ سے زبانوں کی دوبڑی اقسام ہیں

ٹیگ کی بنیاد پر لکھے جانے والی زبانیں

یہ زبانیں باقاعدہ پروگرامنگ زبان نہیں کہلاسکتیں کیونکہ ان میں کسی قسم کی مرحلہ وار ہدایات نہیں ہوتیں۔ یہ زبانیں کمپیوٹر کی سکرین پر مواد کو دکھانے اور اس کی ترتیب کو قائم رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔HTMLاس کی سب سے بڑی مثال ہے۔ اس کے علاوہ XML میں بھی ٹیگ کی بنیاد پر کام ہوتا ہے۔ لیکن XML مواد کو ظاہر کرنے کے علاوہ معلومات کو محفوظ کرنے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔

منطقی زبانیں

یہ زبانیں خاص طور پرکسی نہ کسی منطقی مسئلے کو حل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ یہ باقاعدہ پروگرامنگ زبانیں ہیں۔ ان میں بھی مواد کی ترتیب کے حوالے سے کچھ سہولیات ہوتی ہیں لیکن بہت ہی کم۔ اس کے برعکس یہ پیجیدہ رضییاتی مسائل کو حل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔C/C++،جاوا،اسمبلی اس کی اہم مثالیں ہیں۔ اس مضمون میں ہماری توجہ زیادہ ہ تر انھیں زبانوں پر رہے گی۔

مزید دیکھیے

Tags:

پروگرامنگ زبان جماعت بندیپروگرامنگ زبان بلحاظ طرز تحریرپروگرامنگ زبان مزید دیکھیےپروگرامنگ زبانانگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موسی بن جعفراصول فقہدجالگلگت بلتستانمحمد ضیاء الحقاسمائے نبی محمدسراج الدولہحسین بن علیزبانچاندزین العابدینعثمان اولحکیم لقمانعلم تجویدیحییٰ خانبنو امیہکشمیرجعفر ابن ابی طالبغزوہ بنی مصطلقسعد بن معاذمصنوعی ذہانتآغا حشر کاشمیریمصعب بن عمیرنواب اربعہاسلامی تقویموحدت الوجودرومرموز اوقافخلافت راشدہابن سیناموطأ امام مالکمولوی عبد الحقیوسف (اسلام)بریلوی مکتب فکرپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءکتاباسرار احمدنفسیاتلیاقت علی خانمیر جعفرغزوہ ہندبنگلہ دیشغار ثورسعادت حسن منٹوسلطنت عثمانیہافغانستانانار کلی (ڈراما)سندھآئین پاکستان 1956ءدو قومی نظریہبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامفعل مضارعسنی اتحاد کونسلمرزا غلام احمدعبد اللہ بن عمرشعیبمریم بنت عمرانجنگ صفینعمرو ابن عاصادبآصف علی زرداریجبرائیلسورہ الفرقانسجدہ تلاوتلاہور قلندرزصہیونیتاردو نظمعثمان خان (کرکٹ کھلاڑی)وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)کیبنٹ مشن پلان، 1946ءاردو زبان کے شعرا کی فہرستداستان گوئیاسلام اور یہودیتاسلاموفوبیااسلامقانون توہین رسالت (پاکستان)عاصم الاحولمحمد الیاس کاندھلویحلقہ ارباب ذوق🡆 More