رومی دیومالا جیوپیٹر

جیوپیٹر ((لاطینی: Iuppiter)‏ , gen.

Iovis [ˈjɔwɪs])قدیم رومی مذہب اور دیومالائی داستانوں کا خدا تھا اور اس کی خدائی میں آسمان ،گرج شامل تھے نیز وہ خداوندان جہاں کا بادشاہ تھا۔سلطنت روم میں سرکاری طور پر جیوپیٹر کی بت کو سب سے زیادہ اہمیت و مقام حاصل تھا پھر مسیحیت کے ظہور نے اس کاچراغ گل کیا۔رومی داستانوں کے مطابق وہ روم کے بادشاہ نیوما پومفیولس سے ہمکلام ہوکرتا تھا اور یہ باشاہ جیوپیٹر کی ہدایات کے مطابق رومی مذہب کے عقائد کو لکھتا تھا جیسے قربانی کے اصول وغیرہ۔

جیوپیٹر
خداوں کا بادشاہ;
God of sky اورlightning
Member of the Archaic and Capitoline Triads
رومی دیومالا جیوپیٹر
A marble statue of Jupiter from ت 200 AD
دیگر نامجو
ذاتی معلومات
والدینSaturn
بہن بھائیRoman tradition: Juno
Greco-Roman: Pluto and Neptune
یونانی مساویزیوس
ہندو مت مساویDyaus Pita

خیال ہے کہ جیوپیٹر بطور خدائے فلک کے طور پر ابھرا اور ان کے وجود کی نشانی آسمانی بجلی ہے اور ان کا بنیادی مقدس جانور باز ہے جو تمام پرندوں میں خاص مقام رکھتا ہے اسی لیے باز کا نشان رومی افواج کا ایک اہم نشان قرار پایا۔جبکہ ان کا مقدس شجر برگد کا درخت ہے۔

حوالہ جات


Tags:

لاطینی زبانمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے لاطینی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آلودگیبنو امیہرقیہ بنت محمدامیر تیمورضرب المثلاحساننظیر اکبر آبادیعلی ہجویریماریہ قبطیہاحمدیہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسورہ الحشروالدین کے حقوقغزوہ موتہتاج محلعالمی یوم مزدورحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںعربی ادباسماء اللہ الحسنیٰاسماعیل (اسلام)الانعامبادشاہی مسجدام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانسورہ قریشصلاح الدین ایوبیوضوفہرست پاکستان کے دریاپاکستانی ثقافتغزوہ خندقمخدوم بلاولالسلام علیکمعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیشبلی نعمانیفرعونجہاددرودماشاءاللہمصراہل سنتمہرردیفدرس نظامیجناح کے چودہ نکاتفرائضی تحریکموبائل فوناوقات نمازقرآنی رموز اوقافغزوہ تبوکقریشفعل مضارعدو قومی نظریہغزوہ بنی قریظہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءجابر بن حیانسورہ صانتخابات 1945-1946حرب الفجارقوم عادپاکستان میں 2024ءآرائیںخلافت عباسیہکنایہاردو ناول نگاروں کی فہرستقومی ترانہ (پاکستان)مسجد ضرارمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردویزید بن معاویہحنظلہ بن ابی عامرارسطوپریم چندمیلاناردو حروف تہجیسورہ یٰسحقوق العبادغلام علی ہمدانی مصحفیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامفقہ حنفی کی کتابیں🡆 More