مسجد جینے

مسجد جینے (انگریزی: Great Mosque of Djenné) کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے اور سوڈانی۔ساحلی طرزِ تعمیر کا سب سے بڑا شاہکار سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد مالی کے شہر جینے میں قائم ہے۔ اس مقام پر پہلی مسجد تیرھویں صدی میں قائم کی گئی تھی۔ جبکہ موجودہ تعمیر سن 1907ء سے موجود ہے۔ مسجد کی مرکزی دیواریں تین فٹ چوڑی ہیں۔ سال بھر کی موسمیاتی تبدیلیوں سے مسجد کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کے لیے ایک سالانہ تہوار منعقد کیا جاتا ہے۔ اس تہوار میں، کئی روز سے تیار کیا گیا گارا، مسجد کی دیواروں پر لیپ دیا جاتا ہے۔

مسجد جینے
الجامع الكبير في جينيه
مسجد جینے
تین میناروں کی عظیم مسجد جینے کے مرکزی بازار سے منظر
بنیادی معلومات
متناسقات13°54′19″N 4°33′20″W / 13.90528°N 4.55556°W / 13.90528; -4.55556
مذہبی انتساباسلام
محلہجینے
علاقہموپٹی
ملکمالی
مذہبی یا تنظیمی حالتزیر استعمال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرسوڈانی-سواحلی
سنہ تکمیل1907ء
تفصیلات
انتہائی بلندی16 میٹر (52 فٹ)
مینار3
موادکچی اینٹیں، گارا
مسجد جینے
مسجد جینے

اسےافریقا کے مشہور ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ سن 1988ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے مسجد اور شہر کے قدیم حصے کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔

بیرونی روابط

مسجد جینےآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicarchitecture.org (Error: unknown archive URL)

اینڈی گلہام کی تصاویرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ andygilham.com (Error: unknown archive URL)

Tags:

1907ءانگریزیتیرہویں صدیجینے شہرفٹمالی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںسلطنت عثمانیہ میں آرمینیلعل شہباز قلندراسحاق (اسلام)درس نظامیصالحاردو افسانہ نگاروں کی فہرستجنگ یرموکسورہ الشعرآءابن خلدونبیت المقدساسلامسرعت انزالاستحسان (فقہی اصطلاح)سنتصنعت تضادقرۃ العين حيدرکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستثعلبہ بن حاطبلوط (اسلام)موسیٰبرطانوی ہند کی تاریخحکومت پاکستانمچھروضوعمار بن یاسرمعوذتینغزوہ خندقسورہ قریشحرب الفجاردوسری جنگ عظیم کے اتحادیروزہ17 رمضانسقراطیعقوب (اسلام)ناولمعاشیاتہجرت حبشہمحمد مکہ میںاحمد فرازمدینہ منورہاسم علمافلاطونغزوہ بنی قریظہجین مترومنمرودسائنسابوبکر صدیقپاکستان کے اضلاعپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتسعید بن زیدضمنی انتخاباتمیا خلیفہخواجہ غلام فریدنظام شمسیصلح حدیبیہغزوہ بدرفتنہعبد المطلبسورہ الاحزابولی دکنییوم الفرقانموبائل فونغزوہ موتہاحکام شرعیہلسانیاتغریدہ فاروقیچاندآیت الکرسیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاندلسمسجد اقصٰیماریہ قبطیہرومی سلطنتصنعت مراعاة النظیرعبادت (اسلام)🡆 More