جیروم آئیزک فرائڈ مین امریکا کے نامور طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے سنہ 1990 میں اپنے ہم وطن سائندان ہنری وے کینڈل اور ایک کینڈا کے سائنس دان رچرڈ ای ٹیلر کے ہمراہ نوبل انعام برائے طبیعیات جیتا جس کی وجہ ایٹمی فزکس میں ان کے افعال تھے۔
جیروم آئیزک فرائڈ مین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مارچ 1930ء (94 سال) شکاگو |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
مادر علمی | جامعہ شکاگو جامعہ سٹنفورڈ |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | انریکو فرمی |
استاذ | انریکو فرمی |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ، بلغراد یونیورسٹی |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1990) | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جیروم آئیزک فرائڈ مین, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.