جرمن صدر (President of Germany) رسمی طور پر صدر وفاقی جمہوریہ جرمنی (President of the Federal Republic of Germany) (جرمن: Bundespräsident) جرمنی کی ریاست کا سربراہ ہے۔ جرمنی ایک پارلیمانی نظام حکومت ہے اور حکومت کی وفاقی چانسلر قیادت کرتا ہے اور بنیادی طور پر صدر رسمی فرائض اور نگرانی کے کام انجام دیتا ہے۔
صدر وفاقی جمہوریہ جرمنی | |
---|---|
صدارتی پرچم | |
خطاب | ایکسی لینسی (صرف بین الاقوامی تعلقات میں) |
رہائش | شلوس بلویو, برلن ويلا ہامرشمتھ, بون |
تقرر کُننِدہ | وفاقی کنونشن |
مدت عہدہ | پانچ سال قابل تجدید ایک بار، مسلسل |
قیام بذریعہ | بنیادی قانون برائے وفاقی جمہوریہ جرمنی |
پیشرو | Reichspräsident |
تشکیل | 13 ستمبر 1949 |
اولین حامل | تھیوڈر ہیس |
تنخواہ | 199,000 € |
ویب سائٹ | www.bundespraesident.de: Der Bundespräsident / Homepage |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جرمن صدر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.