جارج دمتروف

George Dimitrov

پیدائش: 1882ء

وفات: 1949ء

بلغاریہ کا کمیونسٹ لیڈر۔ 1928ء میں برلن چلا گیا۔ ہٹلر بر سر اقتدار آیا تو گرفتار کر لیا گیا اور 1934ء میں اس پر جرمن پارلمینٹ کو آگ لگانے کے الزم میں مقدمہ چلایا گیا۔ دمتروف نے اپنی وکالت آپ کی اور نازیوں کی سازشوں اور دروغ بافیوں کو بڑی دلیری سے بے نقاب کیا۔ رہا ہونے پر روس چلا گیا اور کومن ترن کا سیکرٹری جنرل رہا۔ 1944ء میں واپس بلغاریہ آیا اور کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر ہوا۔ 1946ء میں وزیر اعظم بنا۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خبیب بن عدیاسلام اور حیواناتمیثاق مدینہحفصہ بنت عمرہجرت مدینہاسماء اللہ الحسنیٰنہج البلاغہعورتاسلام اور یہودیتپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستشہاب الدین غوریسورج گرہناصحاب کہفمسیحیتاسمائے نبی محمدداڑھیرمضانراماسلامی قانون وراثتسورہ السجدہسقراطبلال ابن رباحترقی پسند تحریکنظام الدین اولیاءصحابہ کی فہرستنکاح متعہمچھرفلسطینآیت الکرسیاصحاب الایکہغالب کی شاعریالتوبہنجاشیساحل عدیمزمیناسلام میں حیضوزارت داخلہ (پاکستان)کوالا لمپورریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)غبار خاطرمشت زنی اور اسلامدار العلوم دیوبندانسانی غذا کے اجزابناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامفرعونمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامکچنارغزوہ خندقمسجد نبویایوان بالا پاکستانجمع (قواعد)خواجہ غلام فریدفعلخارجیحدیث جبریلحدیبیہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمغلیہ سلطنتاردو ویکیپیڈیازبوربخت نصرفلسطینی قوماہل تشیعمحمد علی جناحسعید بن زیدہندوستان میں مسلم حکمرانیقرآن میں انبیاءحرمت مصاہرتسرخ بچھیاسلطنت دہلیمتضاد الفاظعلم حدیثمعین الدین چشتیعمر بن عبد العزیزعمار بن یاسرمعاذ بن عمرو بن جموح🡆 More