جائیداد

فارسی لفظ۔ بمعنی ملکیت، مال، اسباب، جاگیر، اثاث البیت، پیداوار ،اقتصادیات اور معاشیات میں وہ تمام چیزیں کسی شخص کی جائداد کہلائیں گی جنہیں وہ حصول دولت کے لیے استعمال کرتا ہے۔ جائداد دو طرح کی ہوتی ہے۔ منقولہ اور غیر منقولہ۔ تمام ایسی چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ نہ لے جائی جاسکیں، جائداد غیر منقولہ کہلاتی ہیں۔ زمین، مکانات، زمین سکنی، زمین مزروعہ منقولہ۔ مثلاً مال اسباب، غلہ، زیور، نقدی وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکتے ہیں۔

Tags:

اقتصادیاتدولتفارسیمعاشیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خادم حسین رضویسوریہایمان (اسلامی تصور)ایوب (اسلام)درود ابراہیمیلوکا مودریچنسب محمد بن عبد اللہیسوع مسیحلاہورجاٹاسلام میں انبیاء اور رسولتاریخ ہندقریشابلیسعیسی ابن مریمیحیی بن زکریاآخرتسائمن کمشنبہادر شاہ ظفراہل حدیثاسم ضمیرسلسلہ چشتیہپاکستان کے اٹارنی جنرلاعرافمسدس حالینمازدعائے قنوتابن انشاگلگت بلتستانکشف المحجوبحنفیصحیح بخاریواجبپاکستان کے خارجہ تعلقاتابراہیم (اسلام)ولگاتاتذکرہنماز چاشتثموداقبال کا مرد مومنڈپٹی نذیر احمداٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستغالب کے خطوطموہن داس گاندھیاسم صفت کی اقسامسالشکوہشہباز شریفاسماہرام مصرمرفوع (اصطلاح حدیث)عالمنظام شمسیکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءمعوذتینآزاد نظماردوقصیدہعمر عطا بندیالغزوہ خیبرفقہ حنفی کی کتابیںحدیثمعراجابو الکلام آزادمجموعہ تعزیرات پاکستانخیبر پختونخوابادشاہی مسجدلیک وے، ٹیکساسبلوچستاناسم موصولزینب بنت علیجنگ صفینغلفظ کی اقسامیہودیتLطارق جمیل🡆 More