قسمت تقدیر

تقدیر (انگریزی: Destiny)، جس کو کئی دفعہ قسمت بھی کہا جاتا ہے، ایک متصورہ قبل از وقت واقعات کی کڑی ہے۔ اسے پہلے سے طے شدہ مستقبل سمجھا جا سکتا ہے، چاہے یہ عمومی انداز میں یا کسی ایک فرد کے ضمن ہی میں کیوں کہ کہا جائے۔

مذہبی انداز میں فکر کی رو سے تقدیر اللہ تعالیٰ کی آزمائش ہے اور تدبیر بندے کی کاوش سمجھی گئی ہے۔ جب کہ انسانی معاشرے کی ضمن میں ایک بات یہ بھی محسوس کی گئی ہے کہ کیسی ہی تہذیب ہو اور کسی بھی نوعیت کا تمدن ہو۔ طوق انسان کے گلے کا زیور، ہتھکڑیاں انسانی کلائیوں کی تقدیر اور بیڑیاں بنی آدم کے قدموں کا مقدر رہے ہیں۔ یہ در حقیقت اقتدار اور غلبے کی جانب اشارہ ہے کہ کوئی بہت طاقت ور ہو سکتا ہے اور دوسرا شخص محکوم اور احکام و پابندیوں کی بجا آوری کے لیے مجبور ہوتا ہے۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تفسیر جلالیناویس قرنیفقیہیہودیتوالدین کے حقوقعلم غیب (اسلام)سلمان فارسیدعاغلام عباس (افسانہ نگار)پاک چین تعلقاتیعقوب (اسلام)سید احمد بریلویجنسی دخولہم جنس پرستیقانون اسلامی کے مآخذوزیر خارجہ پاکستانمیر امنبیت الحکمتغزالیغزوہ خیبرماشاءاللہyl4p1شدھی تحریکبنو قریظہفسانۂ عجائبخلافت امویہ کے زوال کے اسبابنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریتاج محلاردو ہندی تنازعسنن ابی داؤدتعویذمولابخش چانڈیوجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحقوق نسواںمصرجنگتقویقرآن کے دیگر ناماستعارہحیا (اسلام)غار حرااحمد بن شعیب نسائیاملاہندوستانی عام انتخابات 1934ءسورہ الطلاقمریم بنت عمرانعیسی ابن مریممرکب یا کلامعبادت (اسلام)مير تقی میرخیبر پختونخوااسلامی عقیدہزکاتپولیوعبد اللہ بن مسعودمحمود حسن دیوبندیغزوہ احدسعد بن معاذانشائیہمحمد بن سعد بن ابی وقاصکلو میٹرمعاذ بن جبلعقیقہپریم چند کی افسانہ نگاریابوبکر صدیقام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانحروف مقطعاتسعودی عربگلگت بلتستانشعب ابی طالباسلامی تقویممعجزات نبویپاکستانی ناولمصوتے اور مصمتےارکان نماز - واجبات اور سنتیںدعوت اسلامیخانہ کعبہپاکستانی ثقافت🡆 More