بے خوابی

بے خوابی (انگریزی: Insomnia) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں ایک آدمی یا عورت کو یا تو نیند بالکل ہی نہ آئے یا پھر بہت کم آئے۔ یہ اپنے اپنے آپ میں ایک مرض جیسی کیفیت ہو سکتی ہے یا پھر کسی مریض بیماری کی وجہ سے یہ کیفیت ہو سکتی ہے۔ اکثر بوڑھے لوگ کم سوتے ہیں۔ اس کے علاوہ انتہائی تجسس کی وجہ سے بھی کبھی لوگ سو نہیں پاتے۔ مثلًا ایک اہم امتحان کی تیاری کی بے چینی، آنے والے دن کے کوئی اہم واقعے کے بارے میں بے چینی کی کیفیت، وغیرہ۔ کوئی انتہائی فکر کی بات کی وجہ سے بھی لوگ سو نہیں پاتے، مثلًا لوگ بچوں کے تعلیمی اخراجات، شادی اور اعلٰی کے اخراجات کی پریشانی کی وجہ سے بھی کم سوتے ہیں۔ کسی امکانی خوشگوار واقعے کی سوچ کے غالب ہونے سے بھی نیند نہیں آتی، جیسے کہ کسی انعام کو حاصل کرنے کا تصور، بیرون ملک دورے کی سوچ، وغیرہ۔

بے خوابی کے کئی مضر اثرات ہو سکتے ہیں۔ مثلًا:

  • دماغی خرابی (Mental Disturbance)
  • قبض (Constipation)
  • دست (Diarrhoea)
  • مرگی (Leprosy)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • J. J. Ellis، S. E. Hampson، M. M. Cropley (2002)۔ "Sleep hygiene or compensatory sleep practices: an examination of behaviours affecting sleep in older adults"۔ Psychology, Health & Medicine۔ 7 (2): 156–161۔ doi:10.1080/13548500120116094 * S. Passarella، M.-T. Duong (2008)۔ "Diagnosis and treatment of insomnia"۔ American Journal of Health-System Pharmacy۔ 65 (10): 927–934۔ doi:10.2146/ajhp060640 

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو داؤدخلافت علی ابن ابی طالبحنظلہ بن ابی عامرخلفائے راشدیننیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیملوئس ماؤنٹ بیٹناشاعت اسلامفسانۂ آزاد (ناول)کیبنٹ مشن پلان، 1946ءمحمد مکہ میںغزوہ بنی نضیرحیا (اسلام)سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستپاکستان کا پرچمبنو امیہکنایہافغانستاناصطلاحات حدیثفعل معروف اور فعل مجہول26 اپریلائمہ اربعہتحریک خلافتصبرعبد الرحمن بن ابی بکرہبنو قریظہعبد الستار ایدھیصدر پاکستاننماز استسقاءسائنسمکہشاہ احمد نورانیپاکستان میں معدنیاتعبد الشکور لکھنویہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءکلمہاورنگزیب عالمگیرسجدہ تلاوتایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)پاکستان میں فوجی بغاوتماسکومجید امجدتفسیر قرآنعلی ابن ابی طالبراجندر سنگھ بیدیخطبہ الہ آبادعشقامیر خسروجبل احدمشفق خواجہمترادفیاجوج اور ماجوجحیدر علی آتش کی شاعریدہریتامیر تیمورمحمد بن ابوبکرصحیح بخاریسورہ الفتحآیت الکرسیمیلانسلیمان (اسلام)اسلام میں جماعاملابھارت کے صدوروزیراعظم پاکستانانا لله و انا الیه راجعونفردوسیہند آریائی زبانیںاحمد قدوریعام الفیلزبورپریم چندقرآن میں انبیاءکیمیافاعل-مفعول-فعلمیثاق مدینہچوسر🡆 More