بنیاد پرستی

بنیادی پرستی کا ترجمہ fundamentalism کے لیے اختیار کیا جاتا ہے اگر درست ترجمہ کہا جائے تو یہ بنیادیت یا اصولیت ہوگا، یعنی کسی بھی بنیاد پر یا اصل پر قائم رہنا یا ایسا کرنے کی کوشش کرنا۔ انگریزی میں یہ لفظ لاطینی کے fundamentum سے آیا ہے جس کے معنی بنیاد کے ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ مذہب کا تعلق 1920 اور بعض ذرائع کے مطابق 1910 کے زمانے تک سے دیکھنے میں آ رہا ہے کہ جب اس کو مذہب پرست کے طور پر استعمال کیا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ اصطلاح پہلی مرتبہ اخبارات و جرائد میں 1954 سے مشہور ہونا شروع ہوئی جبکہ اس کا طباعت میں جاری ہونے کا سلسلہ بعض کتب کے مطابق 1909 تک جاتا ہے ۔

حوالہ جات

Tags:

لاطینی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اجزائے جملہعثمان اولتاج محلبلال ابن رباحاقبال کا تصور عورتتاریخ پاکستاننہرو رپورٹقومی ترانہ (پاکستان)اردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستفسانۂ عجائباسلام میں انبیاء اور رسولہسپانوی خانہ جنگیخدیجہ بنت خویلدکشور ناہیدآمنہ بنت وہباقوام متحدہاحمد سرہندیپاکستانعمر بن خطابنماز جنازہابلیسزرتشتسلطنت عثمانیہسہاگہدنیاسب رسطلحہ محموداسم ضمیر اور اس کی اقساماصناف ادبابو عبیدہ بن جراحنقل و حملپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰنظیرمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاانجمن پنجابحدیث ثقلینشہباز شریفخلافت راشدہپاکستان کے خارجہ تعلقاتمملکت متحدہابو حنیفہمسجد قباءداستاننظام شمسیآل انڈیا مسلم لیگاسلامی معاشیاتعلم تجویدحرب الفجارولی دکنی کی شاعریدوسری جنگ عظیمفجراسلام میں خواتینجناح کے چودہ نکاتبھارتاعتکافسکندر اعظمریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)اسم معرفہرومی سلطنتابولہبنکاحغبار خاطرپہلی جنگ عظیمجامعہ العلوم الاسلامیہلاہوراردو افسانہ نگاروں کی فہرستشعرارکان نماز - واجبات اور سنتیںحیاتیاتوادیٔ سندھ کی تہذیبپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستخودی (اقبال)ناول کے اجزائے ترکیبیاسماعیل (اسلام)محمد اسحاق مدنیشبلی نعمانیتشبیہ🡆 More