ہندو قوم پرستی

ہندو قوم پرستی (انگریزی: Hindu nationalism) بر صغیر میں ایک سیاسی و سماجی تصور ہے جس کی بنیاد روحانی، مذہبی اور ثقافتی روایات پر مبنی ہے۔ ہندو قوم پرستی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ان کے لیے یہ اصطلاح استعمال نہ کی جائے کیونکہ اس کے معنی ہندو راشٹرواد کے آتے ہیں۔ اس کے لیے بہترین اصطلاح ‘‘ہندو سیاست‘‘ ہے۔

18ویں اور 19ویں صدی میں برطانوی ہند کے خلاف جنگ آزادی کے دوران میں قومی سیاست کا عروج ہوا اور ہندوستان کی سیاست میں برطانوی سامراج کے خلاف جدوجہد آزادی، تحریک عدم تشدد کا زور پکڑنے لگا، اور زبردستی کی سیاست بھی ہونی لگی اور نتیجتا مذہب کی بنیاد پر تنظیموں کا بننا شروع ہوا۔ بعد کے دور میں ہندوستان کی معاشی اور سماجی تحریکوں پر ہندو قوم پرستی نے گہرا اثر ڈالا ہے۔

ہندو قوم پرستی یا ہندتوا کا نظریہ سب سے پہلے 1923ء میں ونایک دامودر ساورکر نے دیا تھا جو بعد میں بھارت میں بہت مشہور ہوا۔ ہندوتوا کی رضاکارانہ تنظیم اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی بنیادی اکائی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے اس تحریک کو ملک میں بھر میں جلا بخشی اور سیاسی و سماجی سطح پر مضبوط کیا۔ آر ایس ایس کے علاوہ وشو ہندو پریشد نے بھی ان کے ساتھ مل کر اس تحریک کو خوب آگے بڑھایا۔

تاریخ

گورکھلی ہندو قوم پرستی

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مریم بنت عمرانرومی سلطنتدبری جماعاسلام میں خواتینبارہ امامخلافت راشدہباغ و بہار (کتاب)بابا فرید الدین گنج شکرٹیپو سلطانفتح قسطنطنیہمدینہ منورہمحمد بن ادریس شافعیغزلتہجدسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاسلام بلحاظ ملکابن تیمیہایشیا میں ٹیلی فون نمبرآمنہ بنت وہبدرس نظامیابولہباجتہادغزوہ خیبردہشت گردیریڈکلف لائن2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےبینظیر انکم سپورٹ پروگرامسائنسمیمونہ بنت حارثكاتبين وحیمحمد اقبالمزاحاکبر الہ آبادیسورہ فاطرمرکب یا کلاممعاشرہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولکمپیوٹراقبال کا تصور عقل و عشقبلاغتحدیث ثقلیناہل تشیعبرصغیرمیں مسلم فتحمسیحیتاردو ناول نگاروں کی فہرستآیتکفرلوط (اسلام)حفصہ بنت عمرسقراطصحاح ستہدجالجعفر ابن ابی طالببلوچستانحقوقایوب خانسورہ الفتحعمر بن عبد العزیزسعد بن معاذخاکہ نگاریتحریک خلافتتاج محلپاکستان کے اضلاععشرہ مبشرہاردو ادبسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتالسلام علیکمبسم اللہ الرحمٰن الرحیمجمیل الدین عالیبرصغیرارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)اسماعیل (اسلام)اسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)بدرزرتشتیتانگریزی زبانجمع (قواعد)🡆 More