بربری ببر شیر

Barbary lion

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بربری ببر شیر
A photographed in Algeria in 1893 by Alfred Edward Pease.

اسمیاتی درجہ ذیلی نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: ممالیہ
طبقہ: گوشت خور جانور
خاندان: خاندان گربہ
جنس: Panthera
نوع: P. leo
ذیلی نوع: P. l. leo
سائنسی نام
Panthera leo leo  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Trinomial name
Panthera leo leo
(Linnaeus, 1758)
مرادفات
Panthera leo barbaricus (Meyer, 1826)
بربری ببر شیر  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بربری ببر شیر کو اٹلس ببر شیر یا شمالی افریقی ببر شیر بھی کہا جاتا ہے یہ الجزیرہ، مراکش، تونیشیاء اور مصر میں پایا جاتا ہے یہ شمالی افریقہ سے ببر شیروں کی نامزد ذیلی نوع ہے۔ اسے شدید شکار نے شمالی افریقہ کے ویرانوں سے ختم کیا جاچکا ہے جیسا کہ اس کا آخری شکار 1920 میں مراکش میں منظر پر آیا۔ [5][6] یہ ببر شیروں کی سب سے بڑی نوع تھی،[7]اس کے نر ببر شیروں کی لمبائی 3٫0–3٫3 میٹر (9٫8–10٫8 فٹ) اور وزن 200 kg (440 lb) ہوتی ہے۔ یہ نوع ذیلی صحارائی ببر شیروں کی نسبت ایشیائی ببر شیروں کے قریب نظر آتی ہے۔ بہت سے انسانی تحویل میں موجود ببر شیر یہی قسم ہیں۔ ,[8] ربات کے چڑیا گھر میں کم و بیش اس کی تعداد 90 ہیں .[9]

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان کا پرچمدبستان لکھنؤاحمد رضا خانكاتبين وحیaqcxbام سلمہآئین ہندعید الفطرشاعریایجاب و قبولفسانۂ آزاد (ناول)جی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادآیت تکمیل دینتفاسیر کی فہرستسوداردو صحافت کی تاریخگندمسلسلہ کوہ ہمالیہبسم اللہ الرحمٰن الرحیمابو الاعلی مودودیاخوت فاؤنڈیشنولی دکنی کی شاعریطہ حسینسیرت النبی (کتاب)شعیبسورہ فاتحہجناصحاب صفہسعادت حسن منٹوسورہ المنافقونکلیم الدین احمدریڈکلف لائنتشبیہایوب خاناورخان اولگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)فارسی زبانہضمکراچیمعاشیاتکھوکھرپنجاب، پاکستانفقہی مذاہبتزکیۂ نفسحنظلہ بن ابی عامرانار کلی (ڈراما)بعثتفہرست پاکستان کے دریااذانصلاح الدین ایوبیسیداسرائیل-فلسطینی تنازعالطاف حسین حالیقرارداد مقاصدغسل (اسلام)سجاد حیدر یلدرمجنت البقیععبد اللہ بن زبیرسورہ محمدبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساممیراجیاسلامی تہذیبجنسی دخولتاتاریپاکستان کی انتظامی تقسیمغالب کی شاعریعمر بن خطابدعائے قنوتنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)مولابخش چانڈیوابولہبیحیی بن زکریاخط نستعلیقپاکستان کے رموز ڈاکبابا فرید الدین گنج شکرآئین پاکستان🡆 More