کھیل

کھیل ان انسانی افعال کو کہا جاتا ہے جن میں جسمانی یا دماغی حرکت یا کچھ معاملوں میں دوبوں طرح سے مشق کو بہ روئے کار لائی جائے۔ کچھ کھیلوں میں جیسے کہ کرکٹ اور ٹیبل ٹینس میں اہم عنصر جسمانی مشق ہے۔ جب کہ شطرنج جیسے کھیل میں زیادہ توجہ دماغی منصوبہ بندی اور چال کے صحیح طرح سے کھیلنے پر ہے۔ بچوں کے مشہور کھیل میوزیکل چیرس میں توجہ جسمانی اور دماغی دونوں طور پر فعالیت پر ہے۔ اس کھیل میں جتنے لوگ ہوتے ہیں اس ایک کرسی کم ہوتی ہے۔ لوگ کرسیوں کے اطراف بھاگتے ہیں اور ریکارڈ کردہ موسیقی کسی ٹیپ رکارڈر، کمپیوٹر، میوزک پلیئر، سیل فون وغیرہ میں سنائی جاتی ہے۔ جیسے کہ ایک شخص جو اصل کھیل میں شریک مسابقت نہیں ہوتا ہے، موسیقی روکتا ہے، کھیل ختم ہوتا ہے لوگوں کو فوری طور پر کرسیوں پر قبضہ کرنا ہوتا ہے۔ ہر کرسی پر جو پہلے بیٹھتا ہے وہ محفوظ ہوتا ہے۔ جو شخص ایک بھی کرسی پر پہلے بیٹھ نہیں پاتا، وہ کھیل سے باہر ہوتا۔ یہ کھیل یوں ہی چلتا رہتا ہے۔ اس طرح کھیل میں جسمانی مشق کے علاوہ دماغی چوکسی اور حاضر دماغی بھی شامل ہوتی ہے۔

The Sports Portal

کچھ کھیل دو لوگوں تک محدود ہو سکتے ہیں، جیسے کہ شطرنج۔ کچھ کھیل میں بہ یک وقت کئی کھلاڑی ہو سکتے ہیں، جسے کہ کرکٹ اور فٹ بال۔ ان دو کھیلوں میں عام طور سے ٹیمیں بنتی ہیں۔ ایک ٹیم کا مقابلہ حریف ٹیم سے ہوتا ہے۔ ٹیم کا ایک کپتان اور کئی دوسرے کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ٹیم والے کھیلوں میں ایک کھیل ناقص مظاہرے کے باوجود ٹیم کے ساتھ کامیاب ہو سکتا ہے اور عمدہ سے عمدہ کارکردگی کے باوجود ٹیم کے ساتھ نہیں ہونے کی وجہ سے کھیل میں اپنی ٹیم کے ساتھ ہار سکتا ہے۔

  • Current sports events
  • Outline
  • Indexes
  • WikiProject Sports

Selected articles

More selected articles

Selected pictures

باب:کھیل/Selected picture

Did you know...

سانچہ:Transclude random subpage

Selected quote

سانچہ:Transclude random subpage

Selected athlete

سانچہ:Transclude random subpage

Selected team

سانچہ:Transclude random subpage

In this month

باب:کھیل/Selected anniversaries/اپریل

More selected anniversaries

Topics

Categories

باب:کھیل/Categories

Things you can do

باب:کھیل/To Do

Associated Wiki

باب:کھیل/Associated Wiki

Portals

Activities Culture Geography Health History Mathematics Nature People Philosophy Religion Society Technology Random portal

ابواب کیا ہیں؟ | فہرست ابواب | منتخب ابواب

سرور کیش کو صاف کریں

Tags:

منصوبہ بندیکرکٹکھیل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)عبد القادر جیلانیجمع (قواعد)پاک بھارت جنگ 1965ءیحیی بن زکریاسعودی عرب میں مذہبنظیرآیت مودتغزوات نبویابو الکلام آزادیوم الفرقانمير تقی میرروس-یوکرین جنگغزوہ حنینہندو متتابوت سکینہدرس نظامیدی مز (پہلوان)قرآنی رموز اوقافتاریخ پاکستانعمرو ابن عاصقرارداد مقاصدیہوداردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسیدپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولاسماء بنت ابی بکرسودہ بنت زمعہکراچیفقیہصالحاورخان اولسیرت النبی (کتاب)بنی اسرائیلابو سفیان بن حربہیکل سلیمانیرقیہ بنت محمدحدیبیہپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتماریہ قبطیہقتل عثمان بن عفانصوفی برکت علیحکیم لقمانمخزن (جریدہ)ارکان نماز - واجبات اور سنتیںاردو ادبخطبہ الہ آبادپاکستان میں معدنیاتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاسلام میں انبیاء اور رسولخارجیموبائلفتح قسطنطنیہمثنوی سحرالبیانابن کثیرحجاج بن یوسفغزوہ خیبرعربی زبانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستفحش فلمچنگیز خانافلاطونابن ملجماحمد شاہ ابدالیاسلامی تہذیبظہیر الدین محمد بابرصدقہاصطلاحات حدیثروسی آرمینیاعلم بیانسونے کی قیمتمشکوۃ المصابیححقوقروزنامہ جنگعلم حدیث🡆 More