ایستادگی

ایستادگی ایک فعلیاتی عمل ہے جس میں مردوں کے عضو تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایستادگی بنیادی طور پر جنسی برانگیختی کی وجہ سے ہوتی ہے لیکن بعض اوقات غیر ارادی طور پر بھی عضو خاص ایستادہ ہو جاتا ہے۔ خصوصاً صبح کے وقت بغیر جنسی رجحان کے ایستادگی کا عمل دیکھنے میں آتا ہے بعض اوقات طاقت سے زیادہ بوجھ اٹھانے سے بھی عضو ایستادہ ہو سکتا ہے۔

ایستادگی
ایستادگی
Three columns of erectile tissue make up most of the volume of the penis.
TEE1.0.0.0.0.0.8
اصطلاحات تشریح الاعضا

ایستادگی ایک پیچیدہ فعل ہے جس میں مردانہ عضو میں موجود اسفنجی بافتوں میں خون جمع ہونے سے عضو سخت اور لمبا ہو جاتا ہے۔ عموماً جنسی طور برانگیختہ ہونے سے نظام تولید فعال ہو جاتا ہے اور مختلف غدود خون میں شامل ہونے لگتے ہیں اس وجہ سے مرد کے خصیوں میں موجود منی کو جماع کے دوران میں مادہ کی اندام نہانی تک پہنچانے کے لیے عضو کی لمبائی بڑھ جاتی ہے تاکہ تولید کا عمل انجام دیا جا سکے۔

Tags:

عضو تناسلفعلیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نماز جنازہعلم بیانمروان بن حکماحمد بن شعیب نسائیکیکمحمد علی مرزاموبائل فونردیفمحمد تقی عثمانیعبادت (اسلام)عبد الحلیم شرراردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستمشت زنیاسلامحیات جاویدزمین کی حرکت اور قرآن کریمجماعت اسلامی پاکستانسورہ بقرہزچگیرضی اللہ تعالی عنہابو الکلام آزادسود (ربا)حسین بن علیطوطادار العلوم دیوبندجلال الدین محمد اکبرسائنسحجالحادبینظیر انکم سپورٹ پروگراماسلام میں زنا کی سزامسجد قباءہم جنس پرستیزرتشتیتراجپوتپروین شاکرمجموعہ تعزیرات پاکستانشکوہارکان نماز - واجبات اور سنتیںفسانۂ آزاد (ناول)اجتہادہیکل سلیمانیثناءجعفر صادقغزالیمواخاتضمنی انتخاباتغسل (اسلام)انتظار حسینعشرلفظ کی اقسامجنگ پلاسیعلی ہجویریعلم عروضقتل عثمان بن عفانعلم کلامقرآن اور جدید سائنسمثنویمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاعالمی یوم کتابایمان (اسلامی تصور)حیواناتبھارتاوقات نمازاقسام حدیثصلاح الدین ایوبیمسئلۂ فیثا غورثاعجاز القرآنسفر طائفترکیب نحوی اور اصولگندمکابینہ پاکستانشاہ ولی اللہقلعہ بالا حصارہلاکو خانمغلڈراماعبد القادر جیلانیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی🡆 More