اگوازو آبشار

اگوازو (انگریزی: Iguazu Falls) برازیل (20%) اور ارجنٹائن (80%) کی سرحد کے قریب دریائے اگوازو پر واقع ایک عظیم آبشار ہے۔ یہ اس مقام پر تشکیل پاتی ہے دریا اپنے پورے جوبن پر ہوتا ہے 262 میٹر کی بلندی سے گرنے والا پانی اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ اس سے ہر سیکنڈ میں اولمپک کھیلوں میں استعمال ہونے والے تیراکی کے کھیل میں استعمال ہونے والے 6 حوض بھرے جا سکتے ہیں۔

اگوازو آبشار
اگوازو آبشار کا سب سے متاثر کن حصہ شیطان کا حلق

آبشاروں کا یہ عظیم نظام صرف 2.7 کلومیٹر کے رقبے پر تقریباً 270 آبشاروں پر مشتمل ہے۔ چند آبشاریں 82 میٹر (269 فٹ) تک بلند ہیں جبکہ اکثر آبشاروں کی اونچائی 64 میٹر (210 فٹ) ہے۔ 150 میٹر چوڑی اور 700 میٹر طویل انگریزی حرف "U" کی شکل کی ایک ڈھلان جسے شیطان کا حلق (انگریزی:Devil's Throat) کہا جاتا ہے، ان میں سب سے زیادہ متاثر کن ہے۔ اس سلسلے کی بیشتر آبشاریں ارجنٹائن میں واقع ہیں لیکن ان کا بہترین نظارہ برازیل کی جانب سے کیا جا سکتا ہے۔ یہ مشہور زمانہ نیاگرا آبشار سے کہیں زیادہ بڑی ہے اور اس کا مقابلہ صرف افریقا کی وکٹوریہ آبشار کر سکتی ہے جو زمبابوے اور زیمبیا کی سرحد پر واقع ہے۔

اس آبشار کے علاقے کو دونوں ممالک میں قومی پارک کا درجہ دیا گیا ہے جو برازیل اور ارجنٹائن دونوں میں اگوازو نیشنل پارک کہلاتے ہیں۔ دونوں پارک یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہیں۔

اگوازو آبشار
اگوازو آبشار

Tags:

آبشارارجنٹائنانگریزیاولمپک کھیلوںبرازیلمیٹر ضد ابہام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسم فاعلقوم عادسینیٹسعد بن ابی وقاصانتظار حسینزبیر ابن عوامایوان بالا پاکستاننور الدین زنگیانٹارکٹکامسلمانعلا الدین پاشااسماعیل (اسلام)اسرائیل-فلسطینی تنازعمیا خلیفہزرتشتپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتفہرست ممالک بلحاظ رقبہسلطنت عثمانیہ کی فوججامعہ العلوم الاسلامیہنوروزسعودی عرب میں نقل و حملابو ہریرہاحمد آباد (بھارت)تاریخ پاکستانغزہ شہرہولیفلسطینممبئی انڈینزعلم تجویداصحاب الایکہایمان بالرسالترباعیمعاشیاتسورہ النوردولت فلسطینامریکی ڈالرصنعت مراعاة النظیرداؤد (اسلام)ایرانغلام عباس (افسانہ نگار)آئین پاکستانمغلیہ سلطنتتفسیر قرآنمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاتراجم قرآن کی فہرستحفصہ بنت عمرقریشآیتمحمد بن ادریس شافعیاشتراکیتاسلامی عقیدہآریاغزوہ بنی قریظہرانا سکندرحیاتجدہترکیب نحوی اور اصولقصیدہطارق جمیلطنز و مزاحسعدی شیرازیانڈین نیشنل کانگریسمتضاد الفاظصرف و نحودریائے سندھموہن جو دڑوموبائل فونکلمہ کی اقسامیاجوج اور ماجوجفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈقرآنی معلوماتاسماء بنت ابی بکرطارق بن زیادطالوتریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)جمع (قواعد)خارجیاسماء اللہ الحسنیٰ🡆 More