اکادمی فارسی زبان و ادب (فارسی: فرهنگستان زبان و ادب فارسی) ایران میں زبان فارسی کا باضابطہ سرکاری ادارہ ہے۔ اس کا صدر دفتر تہران میں ہے اور اس سے پہلے اس کا نام اکادمی ایران تھا۔ یہ ادارہ 20 مئی 1935 کو سابق شہنشاہ رضا شاہ پہلوی کی ہدایت پر قائم کیا گیا تھا۔
اکادمی فارسی زبان و ادب | |
---|---|
ملک | ایران |
صدر دفتر | تہران، ایران |
تاریخ تاسیس | مئی 20، 1935 |
مقاصد | فارسی زبان کا لسانی ضابط۔ |
سربراہ | غلام علی حداد عادل |
صدر | غلامعلی حداد عادل |
تعداد ارکان | |
باضابطہ ویب سائٹ | https://apll.ir/ |
درستی - ترمیم |
یہ اکادمی زبان پر سرکاری مقتدرہ ہے جو فارسی اور ایران میں بولی جانے والی دیگر زبانوں پر تحقیق و ترویج کا کام سنبھالے ہوئے ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article اکادمی فارسی زبان و ادب, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.