انبیاء

انبیا دراصل نبی کی جمع ہے اور نبی پیغمبر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ انبیا کا تصور تین ابراہیمی مذاہب میں فرض ہے جن میں اسلام،یہودیت اور مسیحیت شامل ہے۔ انبیا لفظ عربی زبان سے لیا گیا ہے جو اب اکثر اردو ،پشتو،وغیرہ زبانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ قرآن میں ٢٥ انبیا کا نام سے سے ذکر ہے اور نبی محمدؐ نے صحیح احادیث میں فرمایا ہے کہ اللہ نے زمین پر 124000 انبیا بھیجے ہیں۔

اللہ کے انبیا ،دیگر مذاھب میں

مدھرمی مذاھب میں

مدھرمی وہ مذاھب ہیں جو انڈیا میں وجود میں آئے جن میں ھندومت،بدھ مت،سکھ وغیرہ کے مذہب شامل ہے۔ ان مذاھب میں عام طور پر تو نبیوں کا تذکرہ اور استیت تو نہیں پایا مگر اگر ان مذاھب ککو غور سے دیکھے تو انبیا کا استیت ضرور ملتا ہے۔ حتٰی کہ محمدؐ کا ذکر بھی ان کی کتابوں میں ملتا ہے۔

انبیاء  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

ابراہیمی مذاہباردواسلامعربی زبانقرآنمحمدمسیحیتپشتو زبانپیغمبریہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بواسیرسرعت انزالفرعونداؤد (اسلام)کلیم الدین احمداللہمحمد بن عبد اللہموہن جو دڑوالفوز الکبیر فی اصول التفسیرقطب الدین ایبکڈرامامحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہمحمد اقبالبلاغتخدیجہ بنت خویلدحذیفہ بن یماننظیر اکبر آبادیپاکستان مسلم لیگ (ن)غالب کی مکتوب نگاریمحمد علی بوگرہعیسی ابن مریمفقہی مذاہبحکومت پاکستانزکاتسیرت النبی (کتاب)غالب کی شاعریمثنوی سحرالبیانزینب بنت محمداجماع (فقہی اصطلاح)خدا کے نامجنگ آزادی ہند 1857ءسفر طائففہرست وزرائے اعظم پاکستاناسلامی اقتصادی نظامپاک چین تعلقاتپریم چندصلاح الدین ایوبیلفظ کی اقسامکھوکھرمال فےوضوطہ حسیناسلام میں مذاہب اور شاخیںبدعت (اسلام)عمر بن خطابگھوڑاعثمان بن عفانبشر بن حکمیہودذرائع ابلاغزبورچی گویراصحیح بخاریہجرت حبشہسب رساسرائیل-فلسطینی تنازعتقویگوتم بدھاردوحروف تہجیعبد اللہ بن مسعودمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستبرطانوی ہند کی تاریخافسانہمتواتر (اصطلاح حدیث)انسانی جسمبھارتپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ایمان مفصلراجپوتسورہ الحشرابو ہریرہمحمد بن ابوبکرمستنصر حسين تارڑعلم بیانلاہورعلم الناسخ والمنسوخعلم بدیعقرآن🡆 More