امبریا

امبریا (انگریزی، اطالوی: Umbria) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے، جو مرکزی اٹلی میں واقع ہے۔ علاقائي صدر مقام پیروجیہ ہے اور علاقہ کی کل آبادی لگ بھگ نو لاکھ ہے۔ علاقہ کے مغرب میں اٹلی کا علاقہ تسکانہ، مشرق میں مارچے اور جنوب میں لازیو واقع ہے۔

امبریا
امبریا
عمومی معلومات
علاقہ کا صدر مقام پیروجیہ (پیروجا)
صدر علاقہ ماریا ریتا لورینزیتی (Maria Rita Lorenzetti)
صوبوں کی تعداد 2
کمونے کی تعداد 92
رقبہ 8,456 مربع کلومیٹر (سولہواں ۔ 2.8 فیصد)
آبادی 867,878 (سترھواں ۔ 1.5 فیصد)
علامت
امبریا

علاقہ کو دو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن کی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔

نمبر شمار صوبہ آبادی رقبہ (مربع کلومیٹر) کمونے
1 پیروجیہ (پیروجا) 606,413 (2001ء) 6,334 59
2 تیرنی (Terni) 184,325 (2006ء) 2,122 33

(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام کمونے کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔ )

علاقہ کی زرعی پیداوار میں زیتون، انگور، گندم اور تمباکو شامل ہے۔ صنعتوں میں صوبہ تیرنی کی سٹیل فیکٹریاں، پیروجیہ کی کھانے پینے کا سامان بنانے والی فیکٹریاں اور زیتون کا تیل اور شراب بنانے والے کارخانے قابل ذکر ہیں۔

اطالوی قومی ادراہ شماریات (ISTAT) کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 53,470 غیر ملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 6.2 فیصد ہے۔

علاقہ کے آباد ترین شہر جن کی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔

نمبر شمار شہر آبادی (2006ء) مرتبہ شہر
1 پیروجیہ (پیروجا) 161,390 صوبہ
2 تیرنی (Terni) 109,569 صوبہ
3 فولینیو (فولنگو) 54,381 کمونے

(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، شہر کی آبادی میں زیر انتظام کمونے کی آبادی شامل نہیں ہے۔ )

امبریا
وینیتو کے صوبے

مزید پڑھیے

بیرونی روابط

Tags:

اطالویاطالیہانگریزی زبانتسکانہلازیو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تعلیمتشبیہایدھی فاؤنڈیشنبرصغیرمیں مسلم فتحنماز مغربمنطقمن و سلویزراعتوادیٔ سندھ کی تہذیبمحمد بن قاسمعلم تجویداہل تشیعحیات جاویدلورٹیل آرکائیوزعباس بن علیمریم بنت عمراناردو صحافت کی تاریخفہرست پاکستان کے دریایہودی تاریخقرآن اور جدید سائنسآزاد نظمگرامحکومتفردوسیمسیلمہ کذابفارسی زباناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتحجر اسودتابوت سکینہخانہ کعبہہندو متحلیمہ سعدیہابو الکلام آزادپاکستان قومی کرکٹ ٹیمواجبپطرس بخاریمشت زنیقصیدہانتخابات 1945-1946قرارداد پاکستانحیا (اسلام)اسکندر مرزامراکششرکآب حیات (آزاد)جنگ عظیم اولعورت کی امامتحنفیشعب ابی طالبتاریخ اسلامغسب رسدہشت گردیصلاۃ التسبیحادبمسدس حالییسوع مسیحبلھے شاہشمس الرحمٰن فاروقیمیراجیصحیح مسلممراۃ العروسواقعہ افککتب احادیث کی فہرستتاریخ ترکیمتعلق خبر اور متعلق فعلغزالیاکبر الہ آبادیاقوام متحدہشعرآئین پاکستان 1956ءچاندآیتپشتو زباندعاتنظیم تعاون اسلامیحروف تہجی🡆 More