کمونے

کمونے (اطالوی: comune) (واحد: کمونے۔ comune، جمع: کمونی۔ comuni) اٹلی میں بنیادی انتظامی اکائی ہے جس کو انگریزی لفظ ٹاؤن یا قصبہ (township) یا میونسپلٹی (municipality) یا کمیون کہا جا سکتا ہے۔ اٹلی کے بیس علاقوں اور ان میں منقسم صوبوں کو مزید چھوٹی انتظامی اکایئوں یا کمونوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کمونے کا سربراہ سنداکو (اطالوی sindaco) کہلاتا ہے جس کا مطلب انگریزی میں میئر لیا جا سکتا ہے۔

2001ء کی مردم شماری کے مطابق اٹلی میں کل 8101 کمونے ہیں جو آبادی اور رقبہ میں بڑے چھوٹے ہیں۔ سب سے بڑا کمونے دار الحکومت روم کا ہے جس کا رقبہ 1285.30 مربع کلومیٹر اور آبادی 25 لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔

کمونے بنیادی قسم کے کام سر انجام دیتا ہے مثلا پیدائش و اموات کا حساب کتاب رکھنا، مقامی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و نگرانی وغیرہ۔ کمونے کا دفتر کو میونچی پیو (اطالوی Municipio) یا پلاتزو کمونالے (Palazzo Comunale) کہتے ہیں۔

Tags:

اطالوی زباناطالیہسنداکو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ماشاءاللہبینظیر بھٹوغزوہ بنی نضیراردو افسانہ نگاروں کی فہرستدار العلوم دیوبندسچل سرمستالنساءجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادr15x9وزارت داخلہ (پاکستان)مریم نوازفہمیدہ ریاضنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعرییونسمیراجیبشر بن حکمریاست ہائے متحدہابو ایوب انصاریحدیث کساءصحاح ستہنسخ (قرآن)سورہ الحشرسفر نامہصدر پاکستانعبد العلیم فاروقیابو جہلقرآن اور جدید سائنسدہریتشیزوفرینیاام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانقافیہسجاد حیدر یلدرمخود مختار ریاستوں کی فہرستحنظلہ بن ابی عامرپنجاب، پاکستانروزنامہ جنگہند آریائی زبانیںپشتونچی گویراعبد الرحمن بن ابی بکرہیوروانسانی حقوقپولیوخطبہ حجۃ الوداعمجموعہ تعزیرات پاکستانمرزا فرحت اللہ بیگزکریا علیہ السلامجغرافیہپاکستان کی یونین کونسلیںابراہیم بن منذر خزامیجنت البقیعسودایرانمحمود حسن دیوبندیسید احمد خانفہرست گورنران پاکستانمریم بنت عمرانعلم تجویدسورہ الاسراپاک بھارت جنگ 1965ءشاہ ولی اللہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )بادشاہی مسجدجزیہاویس قرنیطاعونعلا الدین پاشاقوم عادوراثت کا اسلامی تصوروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اصحاب صفہایشیاموسیٰ اور خضرانار کلی (ڈراما)اسمعبد اللہ شاہ غازینظمکعب بن اشرف🡆 More