آبروزو

آبروزو (انگریزی، اطالوی: آبروزو Abruzzo) مرکزی اٹلی کا علاقہ ہے جس کے شمال میں اٹلی کا علاقہ مارکے (مارکے)، مغرب اور جنوب مغرب میں لازیو، جنوب مغرب میں مولیزے (Molise) اور مشرق میں بحیرہ روم کا حصہ آڈریاٹک سی (Adriatic Sea) واقع ہے۔ 1963ء تک علاقہ آبروزی اور مولیزے کے مشترکہ علاقہ کا حصہ تھا، جسے 1963ء میں الگ علاقہ کا درجہ دیا گیا۔

آبروزو
آبروزو
عمومی معلومات
علاقہ کا صدر مقام لاآکوئیلا (L'Aquila)
صدر علاقہ اوتاویانو دیل ترکو (Ottaviano Del Turco)
صوبوں کی تعداد 4
کمونے کی تعداد 305
رقبہ 10,794 مربع کلومیٹر (تیرھواں ۔ 3.6 فیصد)
آبادی 1,305,307 (چودھواں ۔ 2.2 فیصد)
علامت
آبروزو

علاقائی صدر مقام لاآکوئیلا ہے اور علاقہ کو چار صوبوں میں تقسیم کیا کیا ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 10,794مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ تیرہ لاکھ ہے۔ تقریباً دو تہائ علاقہ پہاڑی ہے اور بقیہ علاقہ آڈریاٹک سی کے ساتھ ساتھ ساحلی پٹی بناتا ہے جو ڈھلوانوں اور میدانی علاقوں پر مشتمل ہے۔ علاقہ کے اہم دریاؤں میں آتیرنو (Aterno)، سانگرو (Sangro)، ترونتو (Tronto) شامل ہیں۔

علاقہ کو درج ذیل چار صوبوں میں تقسیم کیا کيا ہے۔

نمبر شمار صوبہ آبادی (2001ء) رقبہ (مربع کلومیٹر) کمونی
1 لاآکوئیلا (L'Aquila) 297,592 5,034 108
2 کیعیتی (کئیتی) 381,993 2,588 104
3 پیسکارا (پسکارا) 295,463 1,225 46
4 تیرامو (Teramo) 296,063 1,948 47

(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام کمونے کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔ )

تقریباً ایک تہائی علاقہ کو قومی پارکوں کا درجہ حاصل ہے، چند پارک جو مکمل طور پر علاقہ میں واقع ہیں یا جن کا کچھ حصہ علاقہ واقع ہے درج ذیل ہیں۔

یہ علاقہ اہم قدرتی ماحول میں شامل کیے جاتے ہیں، جہاں کئی کمیاب جانور مثلاً بھورا ریچھ (بھورا ریچھ)، بھیڑیے اور چاموعز (chamois) پائے جاتے ہیں۔

علاقہ کے آباد ترین شہر جن کی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔

آبروزو
آبروزو کے صوبے
نمبر شمار شہر آبادی (05۔ 2004ء) صوبہ
1 پیسکارا (پسکارا) 122,420 پیسکارا (پسکارا)
2 لاآکوئیلا (L'Aquila) 69,368 لاآکوئیلا (L'Aquila)
3 کیعیتی (کئیتی) 56127 کیعیتی (کئیتی)
4 تیرامو (Teramo) 52,695 تیرامو (Teramo)

(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، شہر کی آبادی میں زیر انتظام کمونے کی آبادی شامل نہیں ہے۔ )

تصاویر

مزید پڑھیے

بیرونی روابط

Tags:

اطالویانگریزی زبانبحیرہ ایڈریاٹکبحیرہ روملازیومارکےمولیزے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پروین شاکردرس نظامیبیعت عقبہابو ذر غفاریاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتنظام الدین اولیاءنومسلم شخصیاتپارہ (قرآن)مرفوع (اصطلاح حدیث)سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستخدیجہ بنت خویلدمحمد ضیاء الحقروزہ افطار کرنے کی دعاہجرت مدینہاستعارہائمہ اربعہعالمقومی ترانہ (پاکستان)ثقافتامریکی ڈالرپشتو زبانلا ٹور-سور-اوربوسط ایشیارمضان (قمری مہینا)اسمطارق بن زیاداسلامی عقیدہترکیب نحوی اور اصولعبد اللہ بن عباسخلافت راشدہسلطنت عثمانیہپاک بھارت جنگ 1971ءپاکستان کی یونین کونسلیںبریلوی مکتب فکرمالک بن انسدہشت گردیکتب احادیث کی فہرستكاتبين وحییہودی تاریخیزید بن معاویہجدول گنتیمرزا غالبحدیث جبریلآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلاسم ضمیرخالد بن ولیددارونکاح متعہفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےآزاد کشمیروحدت الوجودحنفیزینب بنت علیالحجراتفاطمہ بنت اسدہارون الرشیدزینب بنت محمدبنگلہ دیشمرزا فرحت اللہ بیگقیاساسماعیلیاسلام میں توراتبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامصالحہلاکو خانزرتشتیتبلوچ قوممن و سلویپیر نصیر الدین نصیرنظام شمسیاسم صفتقافیہغار حراموبائل فونسندھ طاس معاہدہصحیح بخاریاسلام میں مذاہب اور شاخیںنسب محمد بن عبد اللہ🡆 More