الہ دین

علاء الدین Aladdin (عربی: علاء الدين، ʻAlāʼ ad-Dīn، IPA: ) مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والا لوک کہانیوں کا کردار ہے۔ ایک ہزار ایک راتیں عرب راتیں کی کہانیوں میں سے ایک ہے اگرچہ اس کہانی کو اٹھارویں صدی میں فرانسیسی شخص انٹوائن گیلینڈ نے اس مجموعے میں داخل کیا تھا۔

الہ دین
الہ دین جادوئی باغ میں Aladin und die Wunderlampe

علاء الدین چین کا رہنے والا تھا جو عرب نسل سے تعلق رکھتا تھا۔اس کے باپ کا نام مصطفیٰ درزی تھا۔کہانی میں الہ دین کے ایک چراغ حاصل کیا جسے ہاتھ سے رگڑنے سے اس میں سے ایک جن نکلتا تھا جو اس چراغ کے رگڑنے والے کی حاجت روائی کرتا تھا۔اس جن کا نام قیامت جن تھا جیسے چین کے ایک جادوگر نے ایک خوفناک غار میں چھپا کر رکھا تھا جو ازبکستان کے پہاڑی سلسلے میں کہیں تھی۔افریقہ کے ایک جادوگر زنزنگلا کو اپنے جادو سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں ایسے چراغ بھی ہے جس کے اندر ایک دیو قامت جن کی جان قید ہے اور وہ جن چراغ والے کا تابع ہوتا ہے۔بہرحال اس جادو گر کی لمبی کہانی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

en:WP:IPA for Arabicاٹھارویں صدیعربی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قرآنی معلوماتدرود ابراہیمینہرو رپورٹایلاءوحیلعل شہباز قلندردعایہودپریم چند کی افسانہ نگاریyl4p1رانا سکندرحیاتپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءپاکستان میں 2024ءکتب احادیث کی فہرستابلیسہیر رانجھاانا لله و انا الیه راجعونذوالفقار علی بھٹواسلامی قانون وراثتحروف تہجیkgmvuعبد الرحمٰن جامیسائنسآزاد کشمیرپشتونانارکلیخواجہ غلام فریدابن تیمیہعمر بن خطابمحمد علی جوہرمولابخش چانڈیودہریتپاک بھارت جنگ 1965ءاصول الشاشیہند بنت عتبہزین العابدینامہات المؤمنینپاکستان کے اضلاععبد الرحمن بن عوفشوالغزوات نبویقصیدہچوسرمعاویہ بن ابو سفیانعمران خاناحمدیہتوحیدمیراجیہابیل و قابیلکلیم الدین احمدسی آر فارمولااشرف علی تھانویصلاح الدین ایوبیوادی نیلممعتمر بن سلیمانپاکستان مسلم لیگ (ن)اہل سنتحقوق العبادحیا (اسلام)محمد اقبالقرآن کے دیگر نامسجاد حیدر یلدرمخواجہ سراخالد بن ولیدعیسی ابن مریماہل تشیعپاکستانی ثقافتظہیر الدین محمد بابرظہاراحمد رضا خانن م راشدکشمیرنکاح متعہپاک چین تعلقاتسلسلہ نقشبندیہاحمد فرازاسم نکرہ🡆 More