چراغ

چراغ، دیا یا دیپک سے مراد تیل جلا کر روشنی حاصل کرنے کا برتن ہے۔ چراغ عام طور پر چکنی مٹی (clay) کا بنا ہوتا ہے جس میں سوتی ڈوری کی مدد سے بتی بنا کر گھی، تیل یا مکھن جلایا جاتا ہے۔ پیتل یا دوسری دھاتوں سے بنے دیے بھی مندروں میں عام پائے جاتے ہیں۔

چراغ
مٹی کا بنا دیا جس میں تیل جل رہا ہے۔
چراغ
تبت کا دیا جس میں مکھن جلایا جاتا ہے۔
چراغ
مندر میں دیے جلائے جا رہے ہیں۔

غالباً تاریخ کا سب سے مشہور چراغ الہ دین کا چراغ رہا ہے۔ بچوں کی قدیم کہانی کے مطابق اسے رگڑنے سے فرماں بردار جن نکل آتا تھا۔

محاورے

  • چراغ تلے اندھیرا
  • گھر کا چشم و چراغ
  • چراغ پا ہونا یعنی غصہ ہونا
  • چراغ سحر یعنی عمر رسیدہ شخص
  • چراغ بڑھانا یعنی چراغ بجھانا

مزید دیکھیے

Tags:

مندرمکھنپیتلگھی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تفسیر قرآنلعل شہباز قلندرہلاکو خانبلوچ تاریخاورخان اولمرفوع (اصطلاح حدیث)الرحیق المختوماسم معرفہشاہ ولی اللہعبد المطلبترقی پسند تحریکجنس (حیاتیات)بنگلہ دیشسہروردیہعبد اللہ بن عباسپشتو زبانبواسیرجنگ قادسیہوزیراعظم پاکستانآرائیںصرف و نحوشعرعمران خانانگریزی زبانطویل العمرکرکٹ کھلاڑیوں کی عالمی فہرستفینکس میریرموز اوقافعمار بن یاسرآلودگیداڑھیعلی ہجویریعبد القدوس گنگوہیتاج محلخانہ کعبہسعد بن ابی وقاصتندورخلافت امویہآیت مباہلہحیاتیاتغزوہ خندقشمس تبریزیبکرمی تقویمکیندرا لستعبد الستار ایدھیامہات المؤمنینلیلیٰ مجنوںسعادت اللہ حسینیتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)حیدرآباد، دکنغزوہ ہندمینار پاکستانجوش ملیح آبادیکتب احادیث کی فہرستپنجاب کے اضلاع (پاکستان)پاکستانی روپیہالحجراتفاطمہ بھٹوفتنۂ ارتداد کی جنگیںمرزا غلام احمدرفع الیدینن م راشدصلاح الدین ایوبیسجدہ تلاوتغالب کی شاعریغزوات نبویمعاشیاتصحابہ کی فہرستایل جی بی ٹیعلی گڑھ تحریکنفسیاتعیسی ابن مریمالسلام علیکمجماعت اسلامی ہندبابر اعظمامریکی ڈالرلغوی معنی🡆 More