اسپائیڈر مین: ایک خیالی کردار

سپائیڈر مین (انگریزی: Spider-Man) ایک افسانوی سپر ہیرو کردار ہے جو امریکی کامکس میں پایا جاتا ہے۔ اِس کردار کو مُصنف سٹَین لی اور مسّور سٹیو ڈِٹکو نے ماروَل کامکس کے لیے تخلیق کیا۔ اِس کو پہلی مرتبہ اگست 1962ء کے کامک شمارے امیزنگ فینٹسی #15 میں قارئین سے روح شناس کرایا گیا۔

اسپائیڈر مین
اسپائیڈر مین: ایک خیالی کردار
سرورق The Amazing Spider-Man جلد. 2 #50
(April 2003)
Art by J. Scott Campbell and Tim Townsend
اشاعتی معلومات
ناشرMarvel Comics
پہلی آمدAmazing Fantasy #15 (Aug. 1962)
خالقسٹین لی
Steve Ditko
کہانی کی معلومات
Alter egoPeter Benjamin Parker
نوعHuman Mutate
گروہ کی وابستگیAvengers
New Avengers
Future Foundation
New Fantastic Four
Secret Defenders
Heroes for Hire
Jean Grey School
Parker Industries
قابل ذکر عرفیتیںRicochet، Dusk ll، Prodigy ll، Hornet ll، Ben Reilly/Scarlet Spider ll
صلاحیتیں
  • Superhuman strength and agility
  • Ability to cling to most surfaces
  • جینیس-level intellect
  • الہام (اطلاع) سپائیڈر سینس
  • Utilizes web-shooters to shoot strong spider-web strings from wrists

لی اور ڈِٹکو نے اِس کردار کو ایک کمسن یتیم نوجوان کے طور پر متعارف کرایا جس کی پرورش اِس کے انکل بین اور آنٹی مے کرتے ہیں۔ سپائیڈر مین سوپر ہیرو تو ہے ہی، لیکن اِس کردار کی یہ خوبی ہے کہ یہ ایک عام کمسن نوجوان کے مسائل کو بھی بخوبی سمجھتا ہے اور اِن میں ایک عام انسان کی مانند گھرا ہوا ہے۔ نہ صرف یہ جُرم کو روکتا ہے بلکہ اپنی روز مَرَّہ کی زندگی میں نو بَلُوغِيَت سے وابستہ پریشانیوں سے بھی لڑتا ہے۔

سپائیڈر مین کے تخلیق کاروں نے اِسے غیر معمولی ہِمّت اور پھُرتی کا حامل دِکھایا ہے؛ یہ دیواروں پر لپک کر چِپک سکتا ہے؛ یہ اپنی کلائیوں سے ایک مکڑی کی مانند جالے بُن سکتا ہے؛ اور خطرہ قریب ہونے پر اِس کو الہام بھی ہو جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیسٹین لیسپر ہیروکامکس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کتب سیرت کی فہرستاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتصدر پاکستانشمس تبریزیغزوہ بدرمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوطاعونعبد الرحمن بن عوفعبد العلیم فاروقیعثمان بن عفانعلم بدیعپنجاب کے اضلاع (پاکستان)نہرو رپورٹوزیراعظم پاکستانجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیاولاد محمدسیرت نبویہندوستانی عام انتخابات 1934ءدبستان لکھنؤغزوہ حنینالسلام علیکمنیلسن منڈیلانماز استسقاءمقبول (اصطلاح حدیث)مواخاتجنگ یرموکابلیسعبد القادر جیلانینوٹو (فونٹ خاندان)لینن امن انعامپاک بھارت جنگ 1965ءکائناتگوگلخواجہ غلام فریدارسطومعاشرہبراعظمتقویفارسی زبانہندی زبانمسیلمہ کذابمعراجمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامذکر اور مونثجنفصاحتحذیفہ بن یمانبنی اسرائیلاصناف ادبالمائدہزکریا علیہ السلامفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانآلودگیكتب اربعہسعد بن معاذشوالموہن جو دڑومحمود غزنویاجزائے جملہاسلامی عقیدہ2007ءتخیلشاہ ولی اللہعبد اللہ بن مسعودرموز اوقافسفر نامہاسلام میں بیوی کے حقوقجعفر صادقسورہ الرحمٰنحمدموسیٰختم نبوتبلوچستاننظریہصحیح بخاریشہاب نامہ🡆 More