اسٹیفن بٹلر لیکاک ایف آر ایس سی (30 دسمبر 1869ء - 28 مارچ 1944ء) کینیڈین استاد، مصنف اور مزاح نگار تھا۔ 1915ء اور 1925ء کے درمیان، وہ دنیا میں مشہور انگریزی بولنے والے مزاح نگار تھا۔ وہ اپنے ہلکے مزاح کے ساتھ ساتھ لوگوں کی حماقتوں پر تنقید کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔
اسٹیفن لیکاک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Stephen Butler Leacock) |
پیدائش | 30 دسمبر 1869ء ہیمپشائر |
وفات | 28 مارچ 1944ء (75 سال) ٹورانٹو |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | کینیڈا متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکن | رائل سوسائٹی کینیڈا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ٹورانٹو جامعہ شکاگو |
پیشہ | مصنف مزاح نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | میک گل یونیورسٹی |
اعزازات | |
فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article اسٹیفن لیکاک, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.