اسلامی فن تعمیر

اسلامی فن تعمیر کی ابتدا 622ء مطابق پہل ہجری میں شروع ہوئی جب مدینہ میں مسجد نبوی اور محمد بن عبد اللہ کی رہائش گاہ تعمیر ہوئی۔ یہ ایک بے انتہا سادہ تعمیر تھی لیکن اس میں مستقبل کی مساجد کی تعمیر کے لیے ابتدائی خطوط شامل تھے جیسے جیسے وقت گزرتا گیا یہ سادہ منصوبہ وسیع تر اور ہمہ جہت ہوتا گیا اور پھر مسجد کی تعمیر میں دوسرے تعمیراتی عناصر مثلاً صحن، حوض، نماز کا وسیع ہال، محراب مقصورہ شریف، منبر اور میناروں کا اضافہ ہوا۔

اسلامی فن تعمیر
ترکی کے شہر ادرنہ میں واقع سلیمیہ مسجد کے گنبد کا اندرونی منظر
اسلامی فن تعمیر
کراچی میں واقع موہاٹہ پیلس کا داخلی راستہ
اسلامی فن تعمیر
شاہی مسجد، اسفہان، ایران
اسلامی فن تعمیر
جامع مسجد قرطبہ، اندر سے

نگار خانہ

Tags:

محمد بن عبد اللہمسجد نبوی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

المائدہتراجم قرآن کی فہرستشب قدرزرتشتیتابو عیسیٰ محمد ترمذیہابیل و قابیلداستانفردوسیداڑھیاردوعبادت (اسلام)التوبہوحدت الوجودامرؤ القیسداؤد (اسلام)کویتمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالمحمد بن قاسممسلم سائنس دانوں کی فہرستروزہ افطار کرنے کی دعابرصغیرمیں مسلم فتحیہودیتخارجیسلمان فارسیانشائیہشیخ مجیب الرحمٰنبلاغتافغانستانسیرت نبویسید احمد خانالنساءحسرت موہانی کی شاعریاردو افسانہ نگاروں کی فہرستشرکمختار ثقفیآل عمراناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)پیر نصیر الدین نصیرتفسیر قرآنعیسی ابن مریمآب حیات (آزاد)اسلام اور سیاستامریکی ڈالردعامغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستترکیب نحوی اور اصولسائنسمير تقی میریوم پاکستانچراغ تلےنماز مغربفرعونالقاعدہپنجابی زبانپنج پیریغالب کی شاعریروزہ (اسلام)اکبر الہ آبادیبہاولپورنومسلم شخصیاتمعین الدین چشتیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتابلیسمحمد حنیف جالندھریدنیاجنگ عظیم اولایمان بالملائکہحلیمہ سعدیہقرۃ العين حيدرکلمہہودضسعدی شیرازیمکروہ تحریمیعدتصلح حدیبیہ🡆 More